طبی کرشموںکاانسائیکلو پیڈیا

0 comment 4 views
طبی کرشموںکاانسائیکلو پیڈیا
طبی کرشموںکاانسائیکلو پیڈیا

دنیا بھر کے طبی ماہرین کے تجربات اور مجربات کا نچوڑ

Advertisements

طبی کرشموںکاانسائیکلو پیڈیا

تالیف

حکیم حافظ طاہر محمود بٹ

فاضل الطب والجراحت (گولڈ میڈلسٹ) وی ہوم ساندان کالج آف پولنگ میڈین انگلینڈ ممبردی برگش سیریل میٹرلین ایسوسی ایشن لندن ڈسٹرکٹ صدر و آر گنائزر پاکستان ایسوسی ایشن فار ایسٹرن میٹرمین دهیم الامور

 مشتاق بک کاری الکریم مارکیٹ اردو بازار لاہور

دیباچه

موجودہ صدی احیاء وحید یا طب کی صدی ہے۔ رکھی و بیمار انسانیت امرت کی آغوش میں پناہ لینے کے لیے آپ رہی ہے۔یے خوش آئند بات ہے کہ دنیا کے بیشتر ممالک میں بیانات پر تحقیق کا کام زورو شور سے کیا جا رہا ہے اور عالمی سطح پر مختلف ممالک میں سینکڑوں ایسے حقیقی ادارے قائم ہو چکے ہیں جس میں پیچیدہ ترین اور لاعلاج کیجے جانے والے امراض کا علاج دریافت کرنے کے لیے قدرت کی پیدا کردہ بڑی بولیوں اور بیانات پر شب ورود احتمالی کام جاری و ساری ہے۔

ماضی میں برصغیر پاک و ہند میں اکابر اطباء کرام نے معالیاتی تحقیقات کے جھنڈے گاڑ دیئے تھے اور ہر قسم کے پیچیدہ ترین اور لاعلان قرار د کے جانے والے امراض کا علاج کا میابی سے کیا جاتا تھا جو حوادث زمانہ کی بناء پر کم ہوتا گیا لیکن تا روز اپنے انداز سے تحقیق کا عمل جاری ہے۔

مزید تحقیقات اور ریسرچ کے لیے مستند م یاری اثر پچر کی ضرورت ہوتی ہے۔ ایسا لٹریچر جو بھی میدان میں نو وارد طبیب کی مکمل رہ نمائی کرے اور آسمان طب کے چکر جاتے طبی ستاروں کی روشنی کو اور زیادہ کردے اور دو روشنی ہر طرف پھیل کر امراض کی ظلمت کی سیاہی کو تکمیل طور پر صرف ختم کر دے بلکہ آئندہ کے لیے ایسے حالات پیدا ہی نہ ہونے دے کہ جس سے انسانیت پھر سے دکھ اور درد میں پتلا ہو جائے۔

ای روشنی کی ایک ہنگر گائی کرن طبی کرشموں کا انسانیا د پیڈیا کے نام سے منصہ پر

طلبی کرشموں کا انسائیکلو پیڈیا

شورہ پر آ رہا ہے جو اپنی مثال آپ ہے اس معلوماتی اور پرانے بھی انسان کی میرے کسی کولوں میں سے ایک امتیازی خو مانع ہے کہ اس کا تقر بها بر کنی ز و وانی اور کراماتی اثرات کے حامل ہے۔ بے ضرر اور مستی ادویہ ہے مقتل ہے جو مارکیت ہے ۔ آسانی دستیاب ہو سکتی ہیں اور تجربہ کی کسوٹی پر پرکھے گئے تیر بہوں سے آپ کو زیر نظر کتاب ہی میں ملیں گے جن ۔ وائی کر ثانی اثرات منظر عام پر آئیں گے اور مطلب کی مقبولیت میں نہ صرف اضافہ ہو گا بلکہاسے چار چاند لگ جائیں گے۔ مجھے یقین ہے کہ اس مفید عام اور معیاری نہ جاتے پر مشتمل کتاب سے بھر پور قائد و الماز جائے گا اور اسے ہاتھوں ہاتھ لیا جائے گا۔ وما علينا الالسلاغ

حکیم حافظ طاہر محمود بٹ

کتاب یہاں سے حاصؒ کریں

Leave a Comment

Hakeem Muhammad Younas Shahid

Hakeem Muhammad Younas Shahid

Hakeem Muhammad Younas Shahid, the visionary mind behind Tibb4all, revolutionizes education and daily life enhancement in Pakistan. His passion for knowledge and unwavering community dedication inspire all who seek progress and enlightenment.

More About Me

Newsletter

Top Selling Multipurpose WP Theme