روزہ کیسے رکھیں؟
روزہ ایک لاڈلی سی عبادت ہے اسے مذہبی طورپر فرض ہونے کے باوجود ہر انسان کو اختیار ہوتا ہے رکھے یا نہ رکھے۔لیکن بحیثیت مسلمان صحٹ کی حالت میں روزہ چھوڑنا گوارا نہیں کرتا۔اگر کچھ باتیں اپنالی جائیں تو اس روزہ کی برکات و لذات میں اضافہ ہوجاتا ہے۔
روزہ کی پیش بندی اور منصوبہ بندی کیسے کی جائے ہر کوئی سوچتا ہے لیکن ایک ماہر طبیب کی حیثیت اور ایک روحانی معلم کے طورپر اپنے تجربات کی روشنی میں کچھ ہدایات دی گئی ہیں۔ان پر عمل پیرا ہوکر روزہ کی بہترین منصوبہ بندی کی جاسکتی ہے۔