امراض مخصوصہ نسواں

0 comment 21 views

امراض مخصوص نسوان

Advertisements

عورتوں کی مخصوص (جنسی) بیماریوں کی تعریف

اسباب، علامات اور قدیم و جدید علاج پر

مشتمل منفرد ، جامع اور بے نظیر کتاب

……دیباچه

امراض مخصوصہ نسواں پر اردو زبان میں کوئی ایسی کتاب موجود نہ تھی جس میں } بر صغیر کی عورتوں خصوصا پاکستانی خواتین کے مزاج کے پیش نظر امراض و علاج کا تذکرہ ملتا ہو۔ زیر نظر کتاب اس کمی کو پورا کرنے کی خاطر ترتیب دی گئی ہے ۔ اسے عورتوں کے مزاج ۔ ماحول اور مخصوص مشکلات کو سامنے رکھتے ہوئے زیادہ سے زیادہ آسان اور مفید بنایا گیا ہے ۔

اس کتاب میں امراض مخصوصہ نسواں (عورتوں کے جنسی امراض) کے تحت آنے والے تمام اہم امراض محتمل بیان کر دیتے گئے ہیں۔ ہر مرض کے بیان میں اس بات کا خیال رکھا گیا ہے کہ اس کے متعلق طب اسلامی و طب جدید کے طریق علاج پر مبنی تمام معلومنا جمع ہو جائیں تاکہ دونوں طریق علاج سے کما حقہ استفادہ کیا جا سکے ۔

امراض کے بیان میں جہاں ضروری سمجھا گیا ہے ۔ متعلقہ اعضا کی تشریح اور مخصوص نظافت کا تذکرہ کر دیا گیا ہے ۔ اسی طرح ضرورت کے تحت مریضہ کی غذا اصول حفظان صحت اور امراض سے بچنے کی تدابیر کا ذکر بھی کر دیا گیا ہے۔ بہر حال عورتوں کے مخصوص (جنسی) امراض کے متعلق اس کتاب میں تمام قدیم و جدید معلومات جمع کر دی گئی ہیں ۔ تاکہ معالجین اس سے بخوبی استفادہ کر سکیں اور ان کو کوئی دشواری پیش نہ آسکے ۔

وما علینا الا البلاغ

حکیم فصیح الدین………………..

کتاب یہاں سے حاصل کریں

Leave a Comment

Hakeem Muhammad Younas Shahid

Hakeem Muhammad Younas Shahid

Hakeem Muhammad Younas Shahid, the visionary mind behind Tibb4all, revolutionizes education and daily life enhancement in Pakistan. His passion for knowledge and unwavering community dedication inspire all who seek progress and enlightenment.

More About Me

Newsletter

Top Selling Multipurpose WP Theme