+92 3238537640

saadyounas539@gmail.com

Share Social Media

Minimum Service Delivery Standards (MSDS)

Minimum Service Delivery Standards (MSDS)

Minimum Service Delivery Standards (MSDS)
Minimum Service Delivery Standards (MSDS)

پیش لفظ
پنجاب ہیلتھ کیئر کمیشن صحت کی سہولیات کے بارے انضباطی امور پر عملدرآمد کرانے کا ایک آزاد اور خود مختار ادارہ ہے جو صحت کی خدمات کے معیار کو بہتر بنانے کیلئے وانجاب ہیلتھ کیئر کمیشن ایکٹ 2010 ء کے تحت قائم کیا گیا ہے۔ پی ایچ سی ایکٹ کے سیکشن 20 کے تحت اختیار کو بروئے کار لاتے ہوئے پنجاب ہیلتھ کیئر کمیشن نے مختلف علاج گاہوں میں خدمات کی فراہمی کیلئے کم از کم معیار (Minimum Service Delivery Standards – MSDS) مرتب کے ہیں۔ جن میں سرکاری و غیر سرکاری ہسپتال، دیہی مراکز صحت، بنیادی مراکز صحت، جنرل پریکٹیشنر کلیکس، سپیشلسٹ کلینکس ، ڈینٹل کلینکس کلینکل لیبارٹریز، عمدہ انٹری سروسز، ریڈیالوجیکل اینڈ انچنگ سینٹرز، ہومیو پیٹک کلینکس اور مطلب (Tibbi Clinic) کیلئے خدمات کے کم از کم معیار شامل ہیں۔ ان سٹینڈرڈز کا مقصد صحت کی سہولیات فراہم کرنے والے اداروں میں طبی نظم و ضبط Clinical) (Govemance کا نظام متعارف کروانا ہے۔ یہ بات بے حد باعث مسرت ہے کہ پنجاب ہیلتھ کیئر کمیشن نے خدمات کے کم از کم معیار برائے مطلب بڑی محنت ، توجہ اور باریک بینی سے تیار کئے ہیں جومریضوں اور علاج گاہوں کی رہنمائی کیلئے ایک مستند، مفید اور فعال دستاویز ہے۔ یہ دستاویز مرتب کرنے کے سلسلہ میں پنجاب ہیلتھ کیئر کمیشن کے ڈائریکٹوریٹ آف کلینکل گورنس (Directorate of Clinical Governance) نے محکمہ صحت اور طب یونانی سے متعلق ذمہ داران اور دیگر سٹیک ہولڈرز سے طویل مشاورت کی ۔ بعد
از ان ٹیکنیکل ایڈوائزری کمیٹی (TAC) کی رائے اور بورڈ آف کمشنرز (BOC) انجاب ہیلتھ کیئر کمیشن سے منظوری اور حکومت پنجاب کے نوٹیفیکیشن کے بعد ان کو شائع کیا گیا۔

یونانی طریقہ علاج (1965 UAH Practitioners Act) کے تحت خدمات فراہم کرنے والوں کیلئے کم از کم معیار برائے مطلب میں 17 سٹینڈرڈز اور ان کی جانچ کیلئے 134انڈیکیٹرز تجویز کئے گئے ہیں اس سلسلہ میں وضع کردہ ضابطہ اخلاق (Code of Ethics) کو خاص طور پر مد نظر رکھا گیا ہے۔ یہ سٹینڈرڈ ز علاج گاہوں میں صحت کی سہولیات فراہم کرنے کے عمل سے متعلق دس دائرہ ہائے کار (Functional Areas) کا احاطہ کرتے ہیں۔ جن میں مریض کی دیکھ بھال (Care of patient) سے لے کر علاج کی فراہمی، معیار کا تسلسل (Continuous Quality Improvement) الیکشن کنٹرول، انفارمیشن مینجمنٹ سسٹم اور مریض کے تحفظ کو یقینی بنانے جیسے امور شامل ہیں۔
پنجاب ہیلتھ کیئر کمیشن کی طرف سے پنجاب بھر میں ایم ایس ڈی ایس برائے مطلب پر عمل درآمد کیلئے لگ بھگ 108 ٹریننگ سیشنز اور آگاہی سیمینارز منعقد کئے گئے جس میں اطباء کی کثیر تعداد نے شرکت کی۔ اب تک 2000 سے زائد مطلب ایم ایس ڈی ایس پر عمل در آمد کرنے کے بعد پنجاب ہیلتھ کیئر کمیشن سے لائسنس حاصل کر چکے ہیں۔ جس کیلئے پنجاب ہیلتھ کیئر کمیشن کی ٹیم مبارکباد کی متقی ہے۔ خدمات کے کم از کم معیار برائے مطب کی اشاعت دوم میں چند نمونہ جات کی وضاحت کے ساتھ اطباء کو سمجھانے اور عمل درآمد کو مزید آسان بنانے کے حوالے سے کوشش کی گئی ہے۔ اس کے علاوہ ٹریڈنگ سینٹر میں الگ سے دی جانے والی گائیڈ لائنز نمونہ جات (Templates) اور ٹریفلیمیٹس کو بھی اس ریفرنس مینول کا حصہ بنا دیا گیا ہے۔
کمیشن امید کرتاہوں کہ پنجاب ہیلتھ کیئر کمیشن جانب سے وضع کردہ ایم ایس ڈی ایس برائے مطب مریضوں اور علاج گاہوں کے تحفظ کو یقینی بنانے میں مددگار ثابت ہوں گے اور شعبہ طب یونانی کے معالجین کو اپنے دائر و اختیار میں رہتے ہوئے صحت کی سہولیات فراہم کرنے میں بہتری کا باعث بنیں گے۔
پروفیسر ڈاکٹر عطیہ مبارک خالد
چیئر پرسن پنجاب ہیلتھ کیئر کمیشن

Minimum Service Delivery Standards (MSDS)

ڈائون لوڈ لنک

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

Company

Our Dunyakailm website brings you the convenience of instant access to a diverse range of titles, spanning genres from fiction and non-fiction to self-help, business.

Features

You have been successfully Subscribed! Ops! Something went wrong, please try again.

Most Recent Posts

  • All Post
  • (Eid Collection Books ) عید پر کتابیں
  • (Story) کہانیاں
  • /Mewati literatureمیواتی ادب
  • Afsanay ( افسانے )
  • Article آرٹیکلز
  • Biography(شخصیات)
  • Children (بچوں کے لئے)
  • Cooking/Recipes (کھانے)
  • Dictionary/لغات
  • Digest(ڈائجسٹ)
  • Digital Marketing and the Internet
  • Economy (معیشت)
  • English Books
  • Freelancing and Net Earning
  • General Knowledge ( جنرل نالج)
  • Happy Defence Day
  • Health(صحت)
  • Hikmat vedos
  • History( تاریخ )
  • Hobbies (شوق)
  • Homeopathic Books
  • Information Technologies
  • ISLAMIC BOOKS (اسلامی کتابیں)
  • Knowledge Books (نالج)
  • Marriage(شادی)
  • Masters Courses
  • Novel (ناول)
  • Poetry(شاعری)
  • Political(سیاست)
  • Psychology (نفسیات)
  • Science (سائنس)
  • Social (سماجی)
  • Tibbi Article طبی آرٹیکل
  • Tibbi Books طبی کتب
  • Uncategorized
  • War (جنگ)
  • اردو ادب آرٹیکل
  • اردو اسلامی آرٹیکل
  • اردو میں مفت اسلامی کتابیں
  • اقوال زرین
  • دعوت اسلامی کتب
  • ڈاکٹر اسرار احمد کتب
  • روحانیت/عملیات
  • سٹیفن ہاکنگ کی کتب
  • سوانح عمری
  • سیاسی آرٹیکل
  • سید ابو الاعلی مودویؒ کتب خانہ
  • علامہ خالد محمودؒ کی کتابیں
  • عملیات
  • عملیات۔وظائف
  • قاسم علی شاہ
  • قانون مفرد اعضاء
  • کتب حکیم قاری محمد یونس شاہد میو
  • کتب خانہ مولانا محمد موسی روحانی البازی
  • متبہ سید ابو الاعلی مودودیؒ
  • مفتی تقی عثمانی کتب
  • مکتبہ جات۔
  • مکتبہ صوفی عبدالحمید سواتیؒ
  • میرے ذاتی تجربات /نسخہ جات
  • ھومیوپیتھک
  • ویڈیوز
    •   Back
    • Arabic Books (عربی کتابیں)
    • Kutub Fiqh (کتب فقہ)
    • Kutub Hadees (کتب حدیث)
    • Kutub Tafsir (کتب تفسیر)
    • Quran Majeed (قرآن مجید)
    • محمد الیاس عطار قادری کتب۔ رسالے

Category

Our Dunyakailm website brings you the convenience of instant access.

Products

Sitemap

New Releases

Best Sellers

Newsletter

Help

Copyright

Privacy Policy

Mailing List

© 2023 Created by Dunyakailm