+92 3238537640

saadyounas539@gmail.com

Share Social Media

10.rules of happiness

خوش رہنے کے دس اصول
10.rules of happiness
10 قواعد للسعادة

10.rules of happiness
10.rules of happiness

حکیم المیوات قاری محمد یونس شاہد میو

خوش رہنے کے دس اصول
10.rules of happiness
10 قواعد للسعادة

حکیم المیوات قاری محمد یونس شاہد میو

(1)کم الفاظ کا استعمال۔

الفاظ کا درست انتخاب کریں،ہر دل عزیز بنیں - ایچ ٹی وی اردو

انسانی اپنی زندگی اپنے مافی الضمیر کے اظہار کے لئے الفاظ کا چنائو کرتا ہے الفاظ انسان کی زندگی کے آئنہ دار ہوتے ہیں۔الفاظ کا چنائو ہر آن و ہر لمحہ جاری رہتا ہے۔مخاطب کے حسب مراتب زبان کھولی جاتی ہے،جو لوگ جامع الفاظ کا استعمال کرتے ہیں،ان کی شخصیت نکھرتی ہے اور عزت و احترام دلوں میں پیدا ہوتا ہے۔اخلاق اور برتائو کا اندازہ الفاظ سے کیا جاتا ہے ،اس لئے بہتر ہے سخت سے سخت موقف کے لئے نرم سے نرم الفاظ کا چنائو کریں۔یہ عقل مند ہونے کے لئے کافی ہے۔کم عقل اور سطحی الذہن انسان اپنے کمزور موقف کے لئے بھی مخاطب کو تکلیف پہنچانے کی نیت سے سخت الفاظ کا چنائو کرتا ہے۔

(2)زیادہ عمل

۔انسانی آبادی کا بیشتر حصہ صرف سوچتا ہے یا دوسروں کے کاموں پر تبصرہ کرتاہے،عمل نہیں کرتا ۔نکمے اور بے کار لوگوں کا شیوہ ہوتا ہے کہ صرف باتیں کرتے ہیں۔فارغ بیٹھے ہوئے اپنی زندگی کے قیمتی لمحات ضائع کرتے رہتے ہیں۔کامیابی کے لئے زبان سے زیادہ ہاتھ پائوں چلانے کی ضرورت ہوتی ہے۔جب انسان ہاتھ کا کردار زبان سے ادا کرتا ہے تو عملی زندگی میں اس کا کچھ حصہ باقی نہیں رہ جاتا۔
کام بذات خود کوئی بڑا یا چھوٹا نہیں ہوتا کام کام ہوتا ہے۔البتہ محنت و مشقت اورضرورت کے اعتبار سے کچھ کاموں کی ضرورت زیادہ ہوتی ہے اس لئے ا نہیں اہمیت دی جاتی ہے۔ورنہ کوئی بھی کام اپنی نوعیت کے اعتبار سے کم اہمیت نہیں رکھتا۔زندگی خوش حال دیکھنا چاہتے ہین او ر اطمنان سے جنیا چاہتے ہیں تو زبان کے بجائے کام کو اہمیت دیں۔
(3)کم لالچ۔

لالچ اور اس کے مضمرات | Sunday Magazine

انسانی زندگی میںبنیادی کردار دفع مضرت اور اخذ منافع کا ہوتا ہے۔ضرورت کی چیز کی طرف انسان لپکتا ہے اور جس چیز سے نقصان کا خطرہ ہو اس سے بچنے کی کوشش کرتا ہے۔یہی سوچ پوری زندگی پر محیط ہوتی ہے۔۔جو کام نفع کے حصول اور نقصان کے بچائو کے اصل پر نہ ہو اسے فضول کہا جاتا ہے۔ہمیشہ وہ کام کرو جس سے خود کو فائدہ ہو یہ فائدہ دنیا وی اعتبار سے ہو یا آخرت کے اعتبار سے۔اس مین خدمت خلق معاشرتی طورپر جاندار کردار۔اور فلاح انسانیت کے لئے کوشش کرنا۔مطلوب خدا وندی ہے
(4)زیادہ دینا۔
انسانی طعیت میں لالچ بھرا ہوا ہے لالچ صرف لینے کی صورت ہوتی ہے۔دینے کی طرف کم ہی مائل ہوتی ہے۔جب کہفطری اصولوں میں سے اہم اصول یہ ہے کہ تم کسی کو عطاء کروگے توتمہین زیادہ دیا جائے گا۔گو دیکھنے میں یہ با ت اُلٹی دکھائی دیتی ہے لیکن ایسا نہیں ہے زیادہ دو گے تو زیادہ پائوگے۔بتانے کی نہیں یہ کرنے کی بات ہے
(5)کم فکرکرنا۔
۔بہت سارے غم ہمارے ذہنوں میں جنم لیتے ہیں اور پریشان کرتے ہیں۔بیماروں کے ذہنوں میں تو وساوس آتے رہتے ہین لیکن تندرست کہلانے والے بھی بیمارون کی طرح سوچتے اور پریشان رہتے ہیں۔خواہ خواہ کی فکر مندی انسانی زندگی سے راحت و آرام چھین لیتی ہے اس لئے خوش حال رہنا تو اتنا ہی سوچو جتنی ضرورت ہے۔زیادہ سوچ کر خود پریشان مت کرو کیونکہ تم کائنات کے پئے کو گھومنے سے نہیں روک سکتے۔بہتر تدبیر ہی انسان کو آسودہ رکھ سکتی ہے/
(6)زیادہ نیند ۔
ملنا تو اتنا ہی ہے جتنا کروگے التبہ زندگی کی پلاننگ انسان کو بہت سے غیر ضروری بوجھوں سے نجات دینے کا سبب بنتی ہے اسلئے جنتی ضرورت ہو اتنا وقت نیندکے لئے ضرور وقف کریں۔نیند انسان کو راحت بخشتی ہے تھکے توٹے جسم کو دوبارہ سے چست و توانا کرتی ہے۔اس لئئے سونے اور جاگنے کا تعین کام اور تھکاوٹ کے اعتبار سےکریں۔

(7)کم ڈرائیونگ۔
جب انسان نفسیاتی طورپر ناآسودہ ہوتا ہے اپنی نفسیاتی بھوک مٹانے کے لئے مال و دولت یامیسر اسباب کا جاو بے جا استعمال کرتاہے۔اسے امارت یا ہمعصروں میں تفوق سمجھتا ہے۔ جیسے گاڑی کا زیادہ استعمال نفسیاتی تسکین کا سبب بن سکتا ہے صحت کے لئے بالکل ٹھیک نہیں ہے۔
(8)زیادہ چلنا۔
اللہ تعالی نے زندگی گزارنے کے لئے جسم میں مختلف اعضاء بنائے ہیں انہیں کام کرنے کی طاقت دی ہے مشاہدہ ہے جس قوت سے کام لینا چھوڑ دیا جائے آہستہ آہستہ ہو قوت سلب کرلی جاتی ہے1۔جولوگ پائوں سے کام لینے کے بجائے گاڑی سے لیتے ہیں ان کے پیروں کی طاقت سلب کرلی جاتی ۔اسلئے جو طاقت انسان کو دی گئی ہے اس کا استعمال کریں سواری کے بجائے پیدل چلیں تاکہ طاقت بحال رہے تندرستی برقرار رہے۔
(9)کم غصہ ۔

غصے کے وقت انسانی رویوں کے اثرات | Jasarat Blog

غصہ کسی حد تو مفید ہوتا ہے لیکن بےکار کا غصہ بات بے بات بھڑک اٹھنا۔ماتحت و کمزور پر ہر وقت تیوری چڑھائے رکھنا۔مرض کی حیثیت سے پہنچانا جاتا ہے۔اگر غصہ کی یہ زیادتی برقرار رہتی ہے تو دوسروں کو نقصان دے یا نہ دے لیکن غصہ کرنے والا مضر اثرات سے محفوظ نہین رہ سکتا ہے۔یہ کیسے ممکن ہے جہاں آگ چلے وہاں سینک نہ پہنچے اور دور بیٹھنے والا متاثر ہوجائے۔آگ تو جہاں جلتی ہے پہلے وہاں جلاتی ہے اس لئے آگ کو جلنے نہ دو تاکہ تم خود بھی جلنے سے محفوظ رہ سکو۔
(10)زیادہ ہنسی۔
مسکرانا یا مناسب موقع پر ہنسنا کمزوری نہیں بلکہ اعلی صفت ہوتی ہے۔مسکراہٹ کا سب سے بڑا فائدہ مسکرانے والے کو ہوتا ہے۔مسکرانے سے ذہنی دبائو اور اندرونی کثافت کے اخراج کا دوازہ ثابت ہوتا ہے۔مسکرانے سے نفسیاتی طورپر اطمنان ملتا ہے۔انسانی نفسیات مین اطمنانی کیفت طاری ہوتی ہے۔ اس لئے دوسروں کے لئے نہیں تو کم از کم اپنے لئے ہی مسکرادیا کرو/

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

Company

Our Dunyakailm website brings you the convenience of instant access to a diverse range of titles, spanning genres from fiction and non-fiction to self-help, business.

Features

You have been successfully Subscribed! Ops! Something went wrong, please try again.

Most Recent Posts

  • All Post
  • (Eid Collection Books ) عید پر کتابیں
  • (Story) کہانیاں
  • /Mewati literatureمیواتی ادب
  • Afsanay ( افسانے )
  • Article آرٹیکلز
  • Biography(شخصیات)
  • Children (بچوں کے لئے)
  • Cooking/Recipes (کھانے)
  • Dictionary/لغات
  • Digest(ڈائجسٹ)
  • Digital Marketing and the Internet
  • Economy (معیشت)
  • English Books
  • Freelancing and Net Earning
  • General Knowledge ( جنرل نالج)
  • Happy Defence Day
  • Health(صحت)
  • Hikmat vedos
  • History( تاریخ )
  • Hobbies (شوق)
  • Homeopathic Books
  • Information Technologies
  • ISLAMIC BOOKS (اسلامی کتابیں)
  • Knowledge Books (نالج)
  • Marriage(شادی)
  • Masters Courses
  • Novel (ناول)
  • Poetry(شاعری)
  • Political(سیاست)
  • Psychology (نفسیات)
  • Science (سائنس)
  • Social (سماجی)
  • Tibbi Article طبی آرٹیکل
  • Tibbi Books طبی کتب
  • Uncategorized
  • War (جنگ)
  • اردو ادب آرٹیکل
  • اردو اسلامی آرٹیکل
  • اردو میں مفت اسلامی کتابیں
  • اقوال زرین
  • دعوت اسلامی کتب
  • ڈاکٹر اسرار احمد کتب
  • روحانیت/عملیات
  • سٹیفن ہاکنگ کی کتب
  • سوانح عمری
  • سیاسی آرٹیکل
  • سید ابو الاعلی مودویؒ کتب خانہ
  • علامہ خالد محمودؒ کی کتابیں
  • عملیات
  • عملیات۔وظائف
  • قاسم علی شاہ
  • قانون مفرد اعضاء
  • کتب حکیم قاری محمد یونس شاہد میو
  • کتب خانہ مولانا محمد موسی روحانی البازی
  • متبہ سید ابو الاعلی مودودیؒ
  • مفتی تقی عثمانی کتب
  • مکتبہ جات۔
  • مکتبہ صوفی عبدالحمید سواتیؒ
  • میرے ذاتی تجربات /نسخہ جات
  • ھومیوپیتھک
  • ویڈیوز
    •   Back
    • Arabic Books (عربی کتابیں)
    • Kutub Fiqh (کتب فقہ)
    • Kutub Hadees (کتب حدیث)
    • Kutub Tafsir (کتب تفسیر)
    • Quran Majeed (قرآن مجید)
    • محمد الیاس عطار قادری کتب۔ رسالے

Category

Our Dunyakailm website brings you the convenience of instant access.

Products

Sitemap

New Releases

Best Sellers

Newsletter

Help

Copyright

Privacy Policy

Mailing List

© 2023 Created by Dunyakailm