+92 3238537640

saadyounas539@gmail.com

Share Social Media

کچلہ کے بارہ میں میرے تجربات و مشاہدات۔4

My experiences and observations about Kuchla.4

کچلہ کے بارہ میں میرے تجربات و مشاہدات۔4

تحریر :حکیم قاری محمد یونس شاہد میو۔۔منتظم اعلی سعد طبیہ کالج برائے فروغ طب نبوی۔کاہنہ نولاہور پاکستان

(کچلہ کا یہ مضمون ہماری ویب سائٹ(www.tibb4all.com)پر 25 قسطوں میں شائع ہوا۔ مضمون کے مطالعہ میں مشکلات پیش آرہی تھیں مضمون کو نظر ثانی لے ساتھ  پیش کیا جارہااہے۔شکریہ)

اس نسخہ سے دو فوائد حاصل ہوئے تھے،والد محترم کو بھوک خوب لگتی تھی، کھلانے پلانے میں آسانی تھی یوں بہت ساری انٹی بائیٹک اور دیگر انفیکشن روکنے والی ادویات سے جان چھوٹ گئی تھی،کسی دوا کی الگ سے ضرورت محسوس نہ ہوتی تھی۔دوسرا فائدہ یہ تھا کہ انہیں بروقت وارش روم کی حاجت ہوتی اور بافراغت اس مرحل سے گزرتے۔جب کہ دیکھا گیا ہے ایسی حالت میں غذائوں سے زیادہ مریضوں کو دوائیں کھلائی جاتی ہیں۔ان کی خشکی اتنی زیادہ ہوتی ہے کہ کئی کئی دن قضائے حاجت کے لئے ترسنا پڑتا ہے ،حقنہ تک کی نوبت آجاتی ہے ،الحمد اللہ دوائوں کی

لمبی جو ڑی فہرست نہیں بنانی پڑی،صرف کچلہ کی مناسب مقدار مختلف اجزاء کے رد وبدل کے بعد جاری رہی۔

زخموں پر چھڑکا جانے والا سفوف

زخموں پر مردہ سنگ۔رال سفید،کتھہ۔معمولی سا نیلا تھوتھا شامل کرکے سفوف بنایا ہوا تھا ،وہ چھڑکا کرتا تھا۔مزید کسی دوا کے یہ عمل جاری رہا

۔ لیکن زخموں کو پھٹکڑی اور کے ساتھ نیم کے تازہ پتے ابال کر پانی تیار کیا جاتا،ہر روز زخموں کو اس نیم گرم پانی سے دھویا کرتاتھا۔زخموں کے بارہ اتنا یاد رکھیں، ہلکا موٹا پیپ ریشہ پیدا ہونا قدرت کا وہ عمل ہے جو زخم بھرنے کے لئے بنیادی حیثیت رکھتا ہے،جن رطوبات کو طبیعت مدبرہ زخم ٹھیک ہونے کے لئے مختص کرتی

ہےوہ مقام زخم کو درست کرتی ہیں،اگر کچھ بچ جائے تو پیپ کی صورت اختیار کرجاتی ہیں۔

زخم سے بہنے والے مواد کا تجزیہ کیا جائے تو معلوم ہوگا کہ اس پیپ کے اندر زبر دست قوت شفا موجود ہوتی ہے ،اس پر پھر کبھی بات کریں گے ۔اس وقت یہ سب معلومات مجھے معلوم حاصل نہ تھیں۔زخم پر جب بھی رطوبات کی کثرت دیکھتا صاف کردیا کرتاتھا ۔ ۔ کچلہ کی وجہ سے انہیں درد روکنے والی ادویات کی ضرورت محسوس نہ ہوتی ،مجھے یہ سب کچھ اس لئے معلوم ہواتھا کچلہ کے بارہ میں حکماء نے لکھا تھا کہ دردوں کو ختم کرتا ہے،ذہن میں یہ بات بیٹھ گئی تھی کہ عام حالات میں دردوں کو ختم کرتا ہے تو والد محترم کو بھی تو زخموں میں درد ہوتا ہے۔

ایک ہفتہ کے بعد ایک مرہم لگانی شروع کردی تھی،گوکہ اس مرحم کا کچلہ سے کوئی تعلق موجود نہیں ہے لیکن میں نے اس وقت یہ طریقہ علاج اختیار کیا تھا،اس لئے مرہم کا نسخہ درج ذیل ہے۔یہ نسخہ غالبا “امرت ساگر” سےلیا گیاتھا کسی ہند وید نے ترتیب دیا تھا،میں اسے کالی مرہم کے نام اپنے پاس بنا کر تیار رکھتا تھا۔

اس کے اجزاء یہ تھے۔رال سفید۔کتھہ پاپڑیہ۔مردہ سنگ۔نیم کے پتوں کا پانی،گائے کا گھی وغیرہ۔۔پھوڑے پھنسیوں۔زخم۔موسمی جلدی امراض وغیرہ میں تین دھائیوں سے استعمال کررہاہوں۔۔

والد محترم کی تیمار داری کے دوران جو دعائیں مجھے ملیں مجھے ایسا لگتا تھا کہ اللہ تعالیٰ یہ دو ماہ جن میں ان کی خدمت کی گئی تھی مجھے انعام میں دئے ہیں۔جب سے میں ہوش سنبھالا تھا۔ان کی خدمت کرنے کا موقع نہ ملا تھا۔ان کے الفاظ آج بھی میرے لئے راحت کا سبب بنتے ہیں

”میرے اس بیٹے نے،خدمت کرکے بیٹا ہونے کا حق ادا کردیا”۔

والد صاحب جسمانی طورپر مضبوط تھے،کھیتو ں کام  کرنا،ہل چلانا،کئی کا استعمال۔مویشیوں کے چارہ کھیت سے کاٹ کر لانا،پھر اسے ہاتھ کے ٹوکے سے کوٹ کر جانوروں کو کھلانا روز مرہ کے معمولات میں شامل تھا/۔اس لئے وہ اتنی سخت تکلیف کو برداشت کرگئے۔میں نہیں کہتا کہ کوئی اس تجربہ کو دُہرائے

……………..اضافہ

کچلہ کے دس فوائد

  1. نظامِ ہاضمہ کی بہتری
    کچلہ معدے کی کارکردگی کو بہتر بناتا ہے اور ہاضمے کی کمزوری کو دور کرتا ہے۔
  2. جوڑوں کے درد میں کمی
    کچلہ جوڑوں کے درد اور سوجن میں آرام پہنچاتا ہے، خاص طور پر گٹھیا کے مریضوں کے لیے مفید ہے۔
  3. اعصابی نظام کو مضبوط بنانا
    یہ اعصابی کمزوری اور تھکن کو دور کرنے میں مددگار ثابت ہوتا ہے۔
  4. دماغی صلاحیتوں میں اضافہ
    کچلہ دماغی افعال کو بہتر بناتا ہے اور ذہنی چستی پیدا کرتا ہے۔
  5. جسمانی طاقت میں اضافہ
    یہ جسم کو توانائی فراہم کرتا ہے اور کمزوری کو ختم کرتا ہے۔
  6. پٹھوں کی مضبوطی
    کچلہ جسم کے پٹھوں کو مضبوط بناتا ہے اور ان کی کارکردگی کو بہتر کرتا ہے۔
  7. نظامِ تنفس کی بہتری
    یہ سانس کی تکلیف جیسے دمہ میں مفید ہے اور نظام تنفس کو مضبوط کرتا ہے۔
  8. مردانہ طاقت میں اضافہ
    کچلہ خاص طور پر مردانہ کمزوری کے علاج کے لیے استعمال کیا جاتا ہے۔
  9. خون کی گردش میں بہتری
    کچلہ خون کی روانی کو بہتر بنا کر جسم کے مختلف حصوں میں آکسیجن کی فراہمی کو بہتر کرتا ہے۔
  10. جلد کے مسائل کا علاج
    کچلہ جلدی امراض جیسے خارش اور دانوں کے علاج میں مدد فراہم کرتا ہے۔

سمری

کچلہ ایک مفید جڑی بوٹی ہے جو کئی جسمانی اور ذہنی مسائل کے علاج میں کارآمد ہے۔ یہ نظامِ ہاضمہ کو بہتر بنانے، جوڑوں کے درد کو کم کرنے، اور اعصابی نظام کو مضبوط بنانے میں اہم کردار ادا کرتا ہے۔ کچلہ دماغی صلاحیت میں اضافہ اور جسمانی طاقت کو بڑھانے کے لیے موثر ہے۔ یہ پٹھوں کو مضبوط کرتا ہے، سانس کی بیماریوں میں مفید ثابت ہوتا ہے اور مردانہ کمزوری کا علاج بھی کرتا ہے۔ خون کی گردش کو بہتر بنانا اور جلد کے مسائل کا علاج کرنا اس کے دیگر فوائد میں شامل ہیں

کچلہ کے بارہ میں میرے تجربات و مشاہدات۔1

کچلہ کے بارہ میں میرے تجربات و مشاہدات۔2

کچلہ کے بارہ میں میرے تجربات و مشاہدات۔3

کچلہ کے بارہ میں میرے تجربات و مشاہدات۔4

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

Company

Our Dunyakailm website brings you the convenience of instant access to a diverse range of titles, spanning genres from fiction and non-fiction to self-help, business.

Features

You have been successfully Subscribed! Ops! Something went wrong, please try again.

Most Recent Posts

  • All Post
  • (Eid Collection Books ) عید پر کتابیں
  • (Story) کہانیاں
  • /Mewati literatureمیواتی ادب
  • Afsanay ( افسانے )
  • Article آرٹیکلز
  • Biography(شخصیات)
  • Children (بچوں کے لئے)
  • Cooking/Recipes (کھانے)
  • Dictionary/لغات
  • Digest(ڈائجسٹ)
  • Digital Marketing and the Internet
  • Economy (معیشت)
  • English Books
  • Freelancing and Net Earning
  • General Knowledge ( جنرل نالج)
  • Happy Defence Day
  • Health(صحت)
  • Hikmat vedos
  • History( تاریخ )
  • Hobbies (شوق)
  • Homeopathic Books
  • Information Technologies
  • ISLAMIC BOOKS (اسلامی کتابیں)
  • Knowledge Books (نالج)
  • Marriage(شادی)
  • Masters Courses
  • Novel (ناول)
  • Poetry(شاعری)
  • Political(سیاست)
  • Psychology (نفسیات)
  • Science (سائنس)
  • Social (سماجی)
  • Tibbi Article طبی آرٹیکل
  • Tibbi Books طبی کتب
  • Uncategorized
  • War (جنگ)
  • اردو ادب آرٹیکل
  • اردو اسلامی آرٹیکل
  • اردو میں مفت اسلامی کتابیں
  • اقوال زرین
  • دعوت اسلامی کتب
  • ڈاکٹر اسرار احمد کتب
  • روحانیت/عملیات
  • سٹیفن ہاکنگ کی کتب
  • سوانح عمری
  • سیاسی آرٹیکل
  • سید ابو الاعلی مودویؒ کتب خانہ
  • علامہ خالد محمودؒ کی کتابیں
  • عملیات
  • عملیات۔وظائف
  • قاسم علی شاہ
  • قانون مفرد اعضاء
  • کتب حکیم قاری محمد یونس شاہد میو
  • کتب خانہ مولانا محمد موسی روحانی البازی
  • متبہ سید ابو الاعلی مودودیؒ
  • مفتی تقی عثمانی کتب
  • مکتبہ جات۔
  • مکتبہ صوفی عبدالحمید سواتیؒ
  • میرے ذاتی تجربات /نسخہ جات
  • ھومیوپیتھک
  • ویڈیوز
    •   Back
    • Arabic Books (عربی کتابیں)
    • Kutub Fiqh (کتب فقہ)
    • Kutub Hadees (کتب حدیث)
    • Kutub Tafsir (کتب تفسیر)
    • Quran Majeed (قرآن مجید)
    • محمد الیاس عطار قادری کتب۔ رسالے

Category

Our Dunyakailm website brings you the convenience of instant access.

Products

Sitemap

New Releases

Best Sellers

Newsletter

Help

Copyright

Privacy Policy

Mailing List

© 2023 Created by Dunyakailm