میون کاتائوں کی عید
میون کاتائوں کی عید
حکیم المیوات قاری محمد یونس شاہد میو
گائوں کا باسی دوگانہ پڑھ کے واپس آیا تو
دیکھو گائوں ساجلو تائو۔سیویں کھان منڈھ رو ہو
بالک پوچھ لگا ۔تائو لگے ہے توئے سیویں بہت پسند ہاں؟
تائو کہن لگو۔۔موئے سیویں زرا بھی اچھی نہ لگاہاں
میں تومجبوری میں کھارو ہوں۔
ہل چلاتے اور کھیتن کا کام میں مصروفیت کی وجہ
روزہ بھی نہ راکھ سکو۔۔۔ہارو تھکو آوے ہو
تراویح بھی نہ پڑھ سکو۔۔
اور نہاتے دھوتے عید کی نماز بھی نکل گئی
اب سیویں نا کھائوں ۔تو کہا کافر ای مر جائوں۔