+92 3238537640

saadyounas539@gmail.com

Share Social Media

انسانی جسم میںرطوبات کا عمل دخل

انسانی جسم میںرطوبات کا عمل دخل:

حکیم المیوات قاری محمدیونس شاہد میو
منتظم اعلی سعد طبیہ کالج برائے فروغ طب نبوی//سعد ورچویئل سکلز پاکستان
پانی انسان ہی نہیں ہر جاندار کی زندگی کا جزوے لازم ہے قران کریم نے اسے زندگی کی بنیادی اکائی قرار دیا ہے۔انسانی جسم میں پانی کا تناسب صحت کا ضامن ہوتا ہے۔
انسانی وجود میں پانی کی شرح کو مد نظر رکھتے ہوئے ہم اسے دو مختلف نقطہ نظر سے دیکھ سکتے ہیں:

  1. انسانی جسم کے اندر: انسان کے بالغ جسم کا تقریباً 60٪ پانی سے مشتمل ہوتا ہے. یہ فیصد عمر، جنس اور جسم کی ترتیب پر مبنی طور پر تھوڑی مختلف ہو سکتا ہے، لیکن یہ ہماری بنیادی ترتیب میں پانی کی اہمیت کو ظاہر کرتا ہے۔
    • انسانی تجربے میں: جبکہ جسم کے اندر پانی اہم حصہ ہے، لیکن اس کی اہمیت بہت زیادہ ہے۔ پانی کی اہمیت درج ذیل کے لیے ضروری ہے:

زراعت: تقریباً 70٪ پانی کا استعمال آدمیوں کی زراعت کے لیے ہوتا ہے، ہمارے لیے خوراک کی پیداوار کے لیے.
صحت و صفائی اور صفائی: صاف پانی تک رسائی شخصی صفائی بندی کو برقرار رکھنے اور بیماریوں کو روکنے کے لیے بنیادی ہے۔
صنعت اور توانائی کی پیداوار: پانی مختلف صنعتی عملوں اور بجلی کی پیداوار میں اہم کردار ادا کرتا ہے۔
نقل و حمل: پانی کی نقل و حمل عالمی تجارت اور سفر کے لیے اہم ہے۔
ماحولیات اور بائیو ڈائیورسٹی: تازہ پانی کے نظامات صحت مند ماحول اور مختلف پودوں اور جانوروں کی زندگی کو حمایت کرنے کے لیے اہم ہیں۔
اس لیے، جبکہ ہمارے جسم میں 60٪ اہم عنصر ہے، پانی کا انسانی وجود پر اثر ایک فیصد سے بڑھ کر ہے اور ہماری زندگی کے تمام پہلوؤں میں ایک متعدد کردار ادا کرتا ہے۔
پانی اور انسانی جسم
یہ دوقسم کی ہیں اول رطوبت طلبہ یا پلازما اور دوسری رطوبت دمویہ ہے لیکن دراصل دونوں رطوبات ایک ہی چیز ہیں فرق صرف یہ ہے کہ انہیں کمی وبیشی ہو جاتی ہے یعنی طلیہ شبنم کی طرح عضو مفرد پر تر شہ پاتی ہےجس کو جسم جذب کر لیتا ہے اور اس کا جسم تر اور نرم رہتا ہے لیکن جب کوئی خراش دار تیز چیز کا اثر جسم پر ہوتا ہے تو اس رطوبت کی مقدار بڑھ جاتی ہے یعنی رطوبت دموی اندر اور با ہرجسم کے بڑھ جاتی ہے جسکی وجہ سے اس مقام پر سوجن ہو جاتی ہے جیسے نزلہ وزکام میں دکھائی دیتی ہے اور اسطرح یہ مرض پر دلالت کرتی ہے اور ورم میں یہی رطوبت د مویہ ہوتی ہے جو جسم کے اندر بند ہو جاتی ہے اسلئے رطوبت دمویہ جس مفرد عضو پر گرتی ہے اُسی کی مناسبت سے اسکی ماہیت بن جاتی ہے۔ مثلاً اعصاب میں تیزی کرے گی تو رطوبت رقیق اور اسمیں سردی غالب ہوگی جس سے جسم میں خون کا دباؤ کم ہو جائے گا ۔ پیشاب زیادہ اور سفید ہو گا یعنی شوریت کا غلبہ ہو جائے گا جسکو ہائیڈروجن کہتے ہیں


۲ : غددغشا میں تیزی کرے گی تو رطوبت کچھ غلیظ اور اسمیں صفرا (گرمی) غالب ہوگی پیشاب میں جلن اور رنگت زرد ہوگی۔ خون کا دباؤ دل کی طرف بڑھا ہوا ہو گا یعنی آکسیجن (گندھک) اسمیں غالب ہوگی ۔
عضلات میں اگر یہی رطوبت تیزی کر رہی ہوگی تو رطوبات زیادہ غلیظ اکثر نا قابل اخراج اور خشکی غالب ہوگی رنگ اسکا سرخ اور خون کا دباؤ دماغ کی طرف بڑھا ہوا ہوگا گو یہ جسم میں دخان (کاربن ) کا غلبہ ہوگا یہ مرض سوئے مزاج کے حالات ہیں۔


اگر یہ تیزی و سوزش یا مرض کسی دوسرے مفرد عضو میں گھس جائے گی تو دو تحریکیں بن جائیں گی یعنی مرض ترکیب بن جائے گی پھر علامات مشترکہ ہو جائیں گی۔جیسے اعصابی سوزش میں اگر اعصاب کا تعلق غدد سے ہو گا تو مرض اعصابی غدی کہلائے گی جس میں پیشاب کا رنگ سفیدی مائل زرد ہو گا اور علاج بھی دونوں کاساتھ ہو گا ۔
نکتہ:
تشخیص مرض میں نبض اور قارورہ کا دیکھنا کافی ہوتا ہے کیونکہ نبض بتاتی ہے کہ فلاں مفرد عضو بیمار ہو گیا ہے اسمیں بے چینی درد ، سرخی اور سوزش ہوگئی ہے اور قارورہ بتلاتا ہے کہ خون میں کونسی خلط ( دموی اجزا یا عنصر) میں خرابی آگئی ہے اگر دونوں جگہ ایک ہی صورت ہو جیسے اعصابی سوزش میں خون میں خلط بلغم بڑھی ہوئی ہے اور مفرد عضو اعصاب و دماغ میں سوزش ہے تو فورا فتو نے لگا دیں کہ مریض کو رطوبتی و بلغمی مرض ہے۔ لیکن قارورہ کو نبض سے زیادہ اہمیت حاصل ہے کیونکہ یہ خون کے اجزا د خلط کی خرابی کو ظاہر کرتا ہے اور خون ہی مرض اور شفا کا ضامن ہے یعنی جب تک خون کا دور آن صحیح نہیں ہوتا مرض ہرگز رفع نہیں ہو سکتی اسلئے مر یض اگر خودنہ آیا ہو اسکا قارورہ دیکھے بغیر ہرگز دوانہ دینی چاہیے ۔ یادرکھیں کہ مریض کے کہنے پر کہ مجھے فلاں بیماری ہے ہر گز دوا نہ دیں اس سے آرام نہ ہو گا بلکہ تکلیف بڑھ سکتی ہے مریض کی نبض اورقارورہ سے پوری طرح تشخیص مرض کریں اور جب تشخیص مرض ہو جائے تو علاج کریں اسطرح مریض پہلی خوراک سے ہی شفا کی طرف لوٹ آتا ہے اور معالج دست شفا اور مریض کی نیک دعائیں حاصل کرتا ہے یہاں یہ بھی یاد رکھنے والی بات ہے کہ سوزش بذات خود مفرد عضو کا فعلی تغیر ہے اور خون اس کے اجزا (اخلاط) کی تبدیلیاںمشینی اعمال کے تغیر کا نتیجہ ہیں یہی وجہ ہے کہ مریض ہمیشہ مفرد عضوہی ہوتا ہے اور اسی کا علاج کیا جائے گا ۔

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

Company

Our Dunyakailm website brings you the convenience of instant access to a diverse range of titles, spanning genres from fiction and non-fiction to self-help, business.

Features

You have been successfully Subscribed! Ops! Something went wrong, please try again.

Most Recent Posts

  • All Post
  • (Eid Collection Books ) عید پر کتابیں
  • (Story) کہانیاں
  • /Mewati literatureمیواتی ادب
  • Afsanay ( افسانے )
  • Article آرٹیکلز
  • Biography(شخصیات)
  • Children (بچوں کے لئے)
  • Cooking/Recipes (کھانے)
  • Dictionary/لغات
  • Digest(ڈائجسٹ)
  • Digital Marketing and the Internet
  • Economy (معیشت)
  • English Books
  • Freelancing and Net Earning
  • General Knowledge ( جنرل نالج)
  • Happy Defence Day
  • Health(صحت)
  • Hikmat vedos
  • History( تاریخ )
  • Hobbies (شوق)
  • Homeopathic Books
  • Information Technologies
  • ISLAMIC BOOKS (اسلامی کتابیں)
  • Knowledge Books (نالج)
  • Marriage(شادی)
  • Masters Courses
  • Novel (ناول)
  • Poetry(شاعری)
  • Political(سیاست)
  • Psychology (نفسیات)
  • Science (سائنس)
  • Social (سماجی)
  • Tibbi Article طبی آرٹیکل
  • Tibbi Books طبی کتب
  • Uncategorized
  • War (جنگ)
  • اردو ادب آرٹیکل
  • اردو اسلامی آرٹیکل
  • اردو میں مفت اسلامی کتابیں
  • اقوال زرین
  • دعوت اسلامی کتب
  • ڈاکٹر اسرار احمد کتب
  • روحانیت/عملیات
  • سٹیفن ہاکنگ کی کتب
  • سوانح عمری
  • سیاسی آرٹیکل
  • سید ابو الاعلی مودویؒ کتب خانہ
  • علامہ خالد محمودؒ کی کتابیں
  • عملیات
  • عملیات۔وظائف
  • قاسم علی شاہ
  • قانون مفرد اعضاء
  • کتب حکیم قاری محمد یونس شاہد میو
  • کتب خانہ مولانا محمد موسی روحانی البازی
  • متبہ سید ابو الاعلی مودودیؒ
  • مفتی تقی عثمانی کتب
  • مکتبہ جات۔
  • مکتبہ صوفی عبدالحمید سواتیؒ
  • میرے ذاتی تجربات /نسخہ جات
  • ھومیوپیتھک
  • ویڈیوز
    •   Back
    • Arabic Books (عربی کتابیں)
    • Kutub Fiqh (کتب فقہ)
    • Kutub Hadees (کتب حدیث)
    • Kutub Tafsir (کتب تفسیر)
    • Quran Majeed (قرآن مجید)
    • محمد الیاس عطار قادری کتب۔ رسالے

Category

Our Dunyakailm website brings you the convenience of instant access.

Products

Sitemap

New Releases

Best Sellers

Newsletter

Help

Copyright

Privacy Policy

Mailing List

© 2023 Created by Dunyakailm