طب نبویﷺ میں فالج کا تصور اور اس کا علاج (راقم الحروف کی کتاب:۔ طب نبویﷺ میںفالج ۔کا علاج۔کا اقتباس۔حکیم المیوات قاری محمد یونس شاہد میو)اللہ تعالیٰ نےجودین متین ہمیں دیا اس کی تکمیل کا اعلان بھی خود ہی فرمادیا کہ یہ دین ہر طرح سے مکمل ہوچکا ہے،اس میں تمام ادیان کاجوہر…