اکثر جنات و انسان جہنم کے لئے پیدا کئے گئے کا مطبسورہ الاعراف کی آیت۔ کہ ہم نے بہت بڑی تعداد جنات وانسانوں جہنم کے لئے پیدا کی ہے۔اس کے اسباب و عوامل بیان کرتے ہوئے بتایا کہ یہ وہ لوگ ہیں جو اللہ کی عطاء کردہ نعمتوں کو بروئے کار نہیں لاتے…
اکثر جنات و انسان جہنم کے لئے پیدا کئے گئے کا مطبسورہ الاعراف کی آیت۔ کہ ہم نے بہت بڑی تعداد جنات وانسانوں جہنم کے لئے پیدا کی ہے۔اس کے اسباب و عوامل بیان کرتے ہوئے بتایا کہ یہ وہ لوگ ہیں جو اللہ کی عطاء کردہ نعمتوں کو بروئے کار نہیں لاتے…
عطائے صابر یہ کتاب ایک ایسی شخصیت کی محنت کا نتیجہ ہے جس نے اپنی زندگی میں بہت سے اتار چڑھائو دیکھئے۔اور اس ہستی کے سامنے زانوئے تلمذ طے کرنے کی سعادت حاصل کی جس کے نتیجہ فکر کو دنیا قانون مفرد اعضاء کے نام سے شناخت کرتی ہے۔۔بھیڑ کے ساتھ نعرہ بازی…
آپ کا مجرب عمل کونسا ہے؟ایک استاد ہونے کی حیثیت سے مجھ سے پوچھا جانے والا سوال ۔یہ سوال اتنی مرتبہ پوچھا جاتا ہے کہ شمار کرنا مشکل ہے۔آخر طبی اسناد رکھنے والے لوگ ۔دواخانوں اور فارمیسیوں کے مالک حضرت اکثر یہی سوال کرتے ہیں آپ کا مجرب طنسخہ کونسا ہے۔ ہمیں تو…
الہامی نسخے ۔یعنی ۔مجربات صالحین الہامی نسخے ۔یعنی ۔مجربات صالحین مرتبہ:۔مولانا حکیم ابو الوحید عبدالمجید صاحب خادم ایڈیٹر طبی میگزین۔سوہدرہ ۔ضلع گوجرانوالہ کچھ کہی ان کہی باتیں۔ جس میں صرف وہی نسخہ جات اور مجربات خاص اہتمام سے جمع کئے گئے ہیں جو مختلف بزرگوں سے مختلف اوقات میں بذریعہ الہام و کشف…
رمضان اور یہودی سازش رمضان اور یہودی سازشمفادات پرستی انسان کو کہاں سے ہاں لے جاتی ہے۔مفاد پرستی پر شعبہ اور ہر مذہب میں پائی جاتی ہے۔مذہبی لوگ دوسرے مذہب کے خلاف کچھ اس طرح پرو پیگنڈہ کرتے ہیں کہ متعین اس پروپیگنڈہ کو حقیقت سمجھ لیتے ہیں۔۔۔اس سے اپنے متعین کو بیوقوف…
روزہ اور حاملہ خواتیناز ۔حکیم المیوات قاری محمد یونس شاہد میو۔ قران کریم نے روزہ کے بارہ میں ضروری احکامات بیان کئے ہیں لیکن کچھ استثنائی صورتی میں رکھی ہیں۔جیسے بیماری سفر۔یا مجبوری کی دیگر صورتیں۔منجملہ حاملہ عورتوں کے بارہ۔اور دودھ پلانے والی عورتوں کے بارہ میں روزہ چھوڑنے کی اجازت مرحمت کی…
جنگ بدر کے معاشی و معاشرتی اثرات3زندگی میں مشکل ترین اوقات وہ ہوتے ہیں جب آدمی کا سامانا اپنوں سے ہوتا ہے۔اور نظریہ اور کاز کے سامنے رشتہ دار بھی اتنا ہی شدیدرد عمل ہوتا ہے۔جنگ بدر کہنے کو ایک اسلام اور کفر کے خلاف ایک جنگ تھی۔ جس عام طریقے سے غزوہ…
غزوہ بدر کےاسباب و محرکات1جب تک کسی واقعہ یا معاملات کے اسباب و محرکات کا علم نہ ہو اس کی اہمیت و افادیت واضح نہیں ہوسکتی۔قران کریم نے واقعہ بدر کو ،حق و باطل کا فرق قرار دیا ہے۔اس فرق اور واضح حکم کے اسباب و محرکات جاننا ہر ایک کے لئے ضروری…
میواڑ اور مغل بادشاہاردو ترجمہMewar the Mughal Emperors(1526-1707 A.D.)سعد ورچوئل سکلز/سعد طبیہ کالج کاہنہ نولاہور۔میو کالج انٹر نیشنل قصور۔میو سبھا۔کی مشترکہ کاوشمیواڑ اور مغل بادشاہ۔گوپی ناتھ شرما کی کئی سو صفحات پر محیط کتاب ہے۔کتاب کیا ہے،ایک ایسی سخت جان قوم کی بکھری ہوئی داستنا ن حیات ہے جس نے ایک ابھرتی ہوئی…
فولادی مرکبات۔ کی ضرورت و اہمیت دیسی طب میں کشتہ فولاد یا شربت فولاد کو خاص اہمیت دی جاتی ہے کوئی کشتہ استعمال کرے یا نہ کرے لیکن شربت فولاد میں کوئی حرج محسوس نہیں کیا جاتا امراض جگر حکماء حضرات بے دریغ شربت فولاد استعمال کراتے ہیں۔ فولاد کے بارہ میں جہاں…
Our Dunyakailm website brings you the convenience of instant access to a diverse range of titles, spanning genres from fiction and non-fiction to self-help, business.