مسلمانوں کی کچھ اجتماعی بیماریاں۔عمومی طورپر خامیاں اس وقت خوبیوں کی شکل اختیار کرجاتی ہیں جب انہیں اجتماعی طورپر اپنالیا جائے ۔ان امراض میں سے یہ بھی ہیں کہ دوسروں سے فائدہ اٹھاتے ہیں خود کسی کو فائدہ پہنچانے پر آمادہ نہیں ہوتے/لوگوں سے خدمات لیتے ہیں لیکن حق الخدمت ادا نہیں کرتے۔خود…