Encyclopedia of Dietary Therapy غذا سے علاج کا انسائیکلوپیڈیا غذا کیا ہے؟ اس کرہ زمین پر بسنے والی ہر مخلوق کو غذا کی ضرورت ہوتی ہے۔ غذا جسمانی بھی ہوتی ہے اور غذا روحانی بھی ہوتی ہے کیونکہ انسان اور دوسری ہر مخلوق جسم کے ساتھ :روح بھی رکھتی ہے۔ اس کرہ ارض…
ادویات کے منافع ومضرات کیا ہوتے ہیں؟قسط دوم۔ عمومی طورپر نسخوں کو ان کے لکھے ہوئے فوائد کی بنیاد پر بنایا جاتا ہے۔ضرورت مند جب مطالعہ کرتا ہےکہ اس کی ضرورت کا ذکر موجود ہے تو نسخہ بنانے کی تدابیر کرتا ہے۔اس سلسلہ میں کئی رکاوٹیں پیش آتی ہیں سب سے پہلی رکاوٹ…
ادویات کے منافع ومضرات کیا ہوتے ہیں؟از۔۔ حکیم المیوات قاری محمد یونس شاہد میوجب کسی د وا یا مرکب کے بارہ میں اثرات کا مطالعہ کیا جاتا ہے تو لکھنے والا اپنے مطالعہ یا مشاہدات کی بنیاد پر لکھتا ہے،وہ منافع و مضرات کو اہتمام کے ساتھ جمع کرتا ہے۔مطالعہ کرنے والا اپنی…
قدرتی خوبصورتی کے لئے جڑی بوٹیاں اپنے لئے ہربل شیمپو،کلینرز۔کریم۔غسل مرکب اور اسی طرح کی بہت سے اشیاء گھر پے بنائیں۔ روزمیر ی کلیڈ اسٹار قدرتی خوبصورتی کے لئے جڑی بوٹیاں اللہ وحدہ لاشریک ہے جس نے اپنی پیامبر بھیج کر انسانیت کی عقل کو جلاء بخشی۔اور رحمت ہو ان سچے کھرے لوگوں…
کتاب العمدۃ فی الجراحت (جلد دوم)(اردو ڈیجیٹل ایڈیشنتالیف۔امین الدولہ ابو الفرج ابن القف المسیحی(1233۔۔1285ء)(630۔۔685ھ)۔۔۔۔۔۔۔۔ابن القف، ان کے کارنامے اور ان کی تصانیف ابن القف کی زندگیابن القف کی تخلیقاتابن القف کی سرجری پر العمدہ کی کتابابن القف کے مضامینابن القف کی زندگیابو الفراج ابن القف 630 ہجری – 1233 عیسوی میں ایوبی بادشاہ…
تاریخ طب و اخلاقیات اردو ڈیجیٹل ایڈیشن۔( تالیف :۔ڈاکٹر اشہر قدیر صدر کلیات فیکلٹی آف یونانی میڈیسن جامعہ ہمدرد نئی دہلی ۔۔طب ایک شریف علم اور ہر ایک کی ضرورت کا ہنر ہے جوبھی اس سے وابسطہ ہوگا اس کی عزت وشہرت مال و دولت میں اضافہ ہوگا لیکن اس فن کے میدان…
مصری طب Egyptian Medicine تعارف * دنیا کی قدیم ترین تہذیبوں میں مصر کی تہذیب (Egyptian Civilization) بیحد مشہور ہے جس کا سبب مصری تہذیب سے متعلق معلومات کی کثرت ہے۔ صدیوں پرانے مصری اہرام (Pyramids of Egypt) ، مقبرے (tombs) اور پرانے کھنڈرات کو کھودنے سے جوشتی تختیاں (clay tables)، بردی نوشتے…
معاہدہ بقراطیہ برائے معالجین ۔Hippocratic Oath تعارف اس وقت معالجین مریضوں کے ساتھ جو سلوک روا رکھے ہوئے یں ۔یا میڈیکل کے شعبے سے وابسطہ لوگوں سے جو توقعات وابسطہ ہیں،انہیں دیکھتے ہوئے معاہدہ بقراطیہ کے مطالعہ سے معلوم ہوتا ہے کہ صدیوں پہلے اس خطرے کو بھانپ لیا گیا تھا کہ معالج…
حکیم محمد کبیر الدین۔مصنف طبیب ۔مترجم۔ محمد کبیر الدین Muhammad Kabiruddin تعارف علامہ محمد کبیر الدین انصاری کی شخصیت کو اگر طب یونانی کے تعلق سے مجاہد طب سے تعبیر کیا جائے تو غلط نہ ہوگا۔ اگر بیسویں صدی (20th cent. AD) کے اوائل میں علامہ نے طبی تصنیف و تالیف کے میدان…
Our Dunyakailm website brings you the convenience of instant access to a diverse range of titles, spanning genres from fiction and non-fiction to self-help, business.