Diseases of women and children
خواتین اور بچوں کے امراض
Diseases of women and children
امراض حیض۔بچوں کاسوکڑا۔دودھ کا کم اُترنا وغیرہ
ہمارے معاشرہ میں دُہرامعیار زندگی رائج ہے ۔بچوں اور خواتین کے مسائل کو گھر میں اور متعلقہ لوگوں کے سامنے بیان کرنا معیوب سمجھا جاتا ہے۔لیکن ایک اجنبی معالج و طبیب کے سامنے بیان کرنا مناسب سمجھا جاتا ہے۔جب کہ یہ ایک غیر ذمہ دارانہ روش ہے ہمیں اپنی اولاد کو ضرورت کے مطابق ہر قسم کے مسائل سے نبرد آزما ہونے کی تربیت دینی چاہئے۔