بیاض وحیدی اردوحکیم ظل الرحمان پیش لفظ حکیم حاجی عبدالحمید دہلوی، صدر ادارہ تاریخ و تحقیق طب نئی دہلی شفاء الملء عبد اللطیف میموریل کمیٹی علی گڑھ نے جن سات کتابوں کی اشاعت کا منصوبہ تیار کیا ہے، بیاض وحیدی اس کی دوسری کڑی ہے۔ پہلی کتاب تجدید طب کے نام سے تقریباً…