تشخیص مزاج، علامات و امراض آسان زبان میں طب کو ایسے انداز میں پیش کیا گیا ھے کہ ھر شخص کی سمجھ میں آ سکے- طب اِسلامی و یُونانی کی ترقی اور ترویح میں سب گروپوں سے زیادہ مقبول گروپ یقیناً ‘مطبِ کامِل’ ہی ہے کیونکہ اس میں اُستاذُالحُکماء جناب حکیم محمود رسول…