ریاح سے بلڈ پریشر اوپر نیچے کا فرقحکیم المیوات قاری محمد یونس شاہد میواس وقت مریضوں کی بہت بڑی تعداد دوا لے یا نہ لے لیکن بلاناغہ بلڈ پریشر ضرور چیک کراتی ہے۔گلی محلوں بیٹھے معالج سے لیکر بڑے بڑے ہسپتالوں میں چلے جائیں اول فرصت میں وہ بلڈ پریشر چیک کرتے ہیں۔جو…