عمومی طور پر لوگوں میں یہ تاثر پایا جاتا ہے کہ املی یا کھٹائی مردوں کے لئے نقصان دہ ہے۔عورتوں کے لئے مضائقہ نہیں سمجھاتا۔بچے تو عمومی طورپر کھٹی مٹھی سمجھ کر شوق سے کھاتے ہیں۔لیکن املی کا استعمال گھروں میںبہت زیاد ہ ہوتا ہے ۔آج کل تو املی بریانی یا چاولوں کے…