انار جنت کا پھل صحت کا ضامن حکیم المیوات قاری محمد یونس شاہد میو انار کی غذائیت کے بارے میں دس نکات انار ایک قدیم ترین پھل ہے۔یہ تین طرح کا ہوتا ہے۔ میٹھا، کھٹا اور کھٹا میٹھا، تینوں کی تاثیر مختلف ہے۔شیریں انار گرم، تُرش انار ٹھنڈا اورکھٹا میٹھا انار تاثیر کے اعتبار سے متوسط…