زندگی میںکچھ نہ کچھ ضرور کرو کچھ نہ کچھ ضرور کرو حکینم قاری محمد یونس شاہد میو زندگی میں کچھ نہ کچھ تو ضرور کرنا چاہئے چینی کہاوت ہے کہ انسان کو تین کام ضرور کرنے چاہئیں،ایک درخت لگائے،ایک کتاب لکھے ایک بیٹا پیدا کرے،اپنی بقاء کے سلسلہ میں ہر کوئی ہاتھ پائوںمارتا…