دیباچہیونانی ادویہ مفردہ کی تصویروں سے مزین اردو زبان میں ایک معیاری اور نصابی کتاب کی ضرورت طویل عرصہ سے محسوس کی جارہی تھی۔ اگر چہ بعض حکماء نے اس مضمون پر کافی محنت اور جستجو سے کام کیا ہے جو قابل تحسین ہیں۔ تصویروں سے مزین، آسان عبارت میں یونانی مفردات کی…