خواص المفردات – 3 حصے مکمل از – قاری محمد یونس شاہد میو بسم اللہ الرحمن الرحیم سخن ہائے گفتنی ( میری باتیں ) الحمد اللہ طبی کتب میں سے خواص المفردات چوتھی کتاب ہے۔ اس سے پہلے (1) تحریک ۔ علامات – علاج نسخہ جات (2) قرآن کریم سے اخذ کردہ طبی…
خواص المفردات – 3 حصے مکمل از – قاری محمد یونس شاہد میو بسم اللہ الرحمن الرحیم سخن ہائے گفتنی ( میری باتیں ) الحمد اللہ طبی کتب میں سے خواص المفردات چوتھی کتاب ہے۔ اس سے پہلے (1) تحریک ۔ علامات – علاج نسخہ جات (2) قرآن کریم سے اخذ کردہ طبی…
رسائین شاستر اُردو زبان میں آیور ویدک علم کیمیا پرپہلی کتاب جسمیںپارہ – گندھک سونا، چاندی، تانبہ ، فولا و قلعی ، سکہ جست۔ہیرا۔ پنا، لعل، موتی ۔ سنکھیا۔ ہڑتال شنگرف وغیرہ تمام معد نی رس۔ رسائین دھاتوں اید با توں جواہرات وسمیات کی شدھی اور کشتہ جات کی عام فہم و آسان…
مردوں سے بات کرنے کا طریقہروح کے بارہ میں دنیا بھر میں بسنے والے لوگ مختلف عقائد و نظریات رکھتے ہیں۔لیکن کیا مرنے کے بعد مردوں سے بات چیت کی جاسکتی ہے۔گوکہ آسمانی مذاہب میں اس کی گنجائش دکھائی دیتی ہے۔مشرق و مغرب والے روحوں سے بات چیت کرنے کے مختلف طریقے کام…
نبض کے خفیہ راز۔حکیم المیوات قاری محمد یونس شاہد میونبض قدرت کا وہ راز ہے اگر کسی کو اس بارہ میںمہارت پیدا ہوجائے تو وہ تشخیص کے ساتھ ساتھ علاج اور ادویات کے استعمال میں بھی مہارت کا ثبوت پیش کرسکتا ہے۔کیونکہ وہ جانتا ہے کہ نبض کی تشخیص کے بعد مرض اور مریض…
بڑھاپے کی قبض۔حکیم المیوات قاری محمد یونس شاہد میوقبض جسم انسانی میں اس حالت کا نام ہے جب فضلات کے اخراج کی ضتوت ہو مگر فطری انداز میں ان کا اخراج نہ ہورہا ہو۔بعض اوقات کچھ ایسی علامات مریضوں میں دیکھنے میں آتی ہیں کہ کہ وہ بظاہر تو عام سی ہوتی ہیں…
کیا معدہ کی گیس دل کے دورے کا سبب بن سکتی ہے؟ حکیم المیوات قاری محمد یونس شاہد میواس وقت دنیا بھر ہارٹ اٹیک ایک وباء کی شکل اختیار کرچکا ہے۔ہر دوسرا انسان دل کی تکلیف میں مبتلا دکھائی دیتا ہے۔ ہسپتالوں میں مریضوں کو بہترین سہولیات دی جاتی ہیں ہزاروں کی جان…
جسم میں رطوبات دمویہ کی اہمیترطوبات دمویہ کی زیادتی:انسانی چہرے پر آنے والے رنگوں کی کیفیات۔قران و حدیث میں بیان کی گئی ہیں،یعنی خوشی اور غمی کی حالت میں تغیر للونخون میں موجود رطوبت میں خون کے تمام خواص پائے جاتے ہیں،البتہ اعضاء کی مناسبت سے ان کی ماہیت میں ضرور فرق ہوتا…
سعد یونس کی یاد میں قارئین کے لئے ایک تحفہ طب نبویﷺ میں فالج کا علاجازحکیم المیوات قاری محمد یونس شاہد میویہ 2016 میں لکھی گئی تھی،اس وقت میرا بیٹا سعدیونس ابھی سکول کا طالب علم تھا۔اسی نے اس کا ٹاٹل ڈزائن کیا تھا۔گو وہ کم عمر تھا لیکن اس کی محنت و…
عملیات میں حاضرات کی حقیقت اور اہمیت۔کلاس ستمبر2024،سبق4۔عملیات میں بے شمار لوگوں کی دلچسپی موجود ہے۔حاضرات کی مختلف شکلیں ہوتی ہیں ۔مشرق و مغرب میں اس کے مختلف تصورات پائے جاتے ہیں۔ہمارا موضوع مقامی سطح پر کئے جانے والے عملیات ہیں۔لوگ ان کے توسط سے لوگ چوری معلوم کرنے ۔بھاگے ہوئے گمشدہ افراد…
عملیاتی قوتیں کیسے حاصل کی جائیں عملیاتی قوتیں کیسے حاصل کی جائیںکلاس برائے ستمبر2024۔سبق3یک عامل کی خواہش بہترین طاقت کا حصول اور اس کا مناسب استعمال ہوتا ہے۔ہر فن و ہنر کچھ قوانین پر اسطوار ہوتا ہے۔طاقت کا حصؤل ہر ایک چاہتا ہے۔عملیاتی دنیا میں طاقت کا حصؤل بغیر قوت ارادی اور بغیر…
Our Dunyakailm website brings you the convenience of instant access to a diverse range of titles, spanning genres from fiction and non-fiction to self-help, business.