میو قوم6ستمبر1965 سو لیکے اب تک۔لازوال داستان از حکیم المیوات قاری محمد یونس شاہد میو۔میوقوم کی اپنی ایک تاریخ ہے اگر ٹھیک انداز سو لکھی جاتی تو آج میو قوم اے مانگی تانگی تاریخی بیساکھین کی ضرورت محسوس نہ ہوتی۔آج جب بھی کوئی میو تاریخی بات کرے ہےتو وائے ثابت کرن کے مارے…