مقدمہ بہاولپور:ایمان افروز تاریخناقل حکیم المیوات قاری محمد یونس شاہد میو پاکستان کی قومی اسمبلی نے قادیانیوں کو 7 ستمبر 1974 ء کو غیر مسلم قرار دیا تھا ، لیکن اسلامی فلاحی ریاست بہاولپور نے تو 7 فروری 1935ء میں ہی قادیانیوں کو غیر مسلم قرار دے دیا تھا …… پڑھئے مقدمہ بہاولپور…