کونسی سبزی کس مرض میں کھائیں۔ حکیم المیوات قاری محمد یونس شاہد میویہ ایک بہت بڑا راز اور زندگی گزارنے کا بہترین انداز ہے کہ اسے سبزیاں کھانے کا ہنر آجائے۔صحت مند ہوں یا مرض دبوچ لے۔ تو سبزیوں کا انتخاب صحت کو برقرار رکھنے اور مرض سے چھٹکارا دلانے میں اہم کردار…