معرکہ ایمان و مادیتسور کہف کا مطالعہ تفسیر قران،حدیث اور قدیم تاریخ،جدید معلومات اور حالات حاضرہ کی روشنی میں۔تالیف:۔مولانا ابو الحسن علی ندویؒترجمہ:۔مولانا محمد الحسنیؒ۔مدیر البعث الاسلامی پیش لفظپیش نظر کتاب معرکه ایمان و مادیت، راقم سطور کی عربی کتاب الصراع بين الايمان والمادية” کا اردو ترجمہ ہے۔ یہ کتاب ۱۳۹۰ (۹71ا) میں…