قران کریم اور شفاء و مرض کا ذکر۔حکیم المیوات قاری محمد یونس شاہد میوانسانی صحت کے بارہ میں قران کریم نے اصول بیان کئے ہیں ۔صحت اصول اور مرض بے اصولی کا نام ہے۔لفظ مرض زندگی کے ہر شعبے میں استعمال ہوتا ہے۔قران کریم نے لفظ مرض کو روحانی۔جسمانی اور کرداری،اخلاقی۔نفسیاتی لحاظ سے…