دوا کے اندرونی و بیرونی استعمال میں فرق۔ Difference between internal and external use of medicine. الفرق بين الاستخدام الداخلي والخارجي للطب. حکیم المیوات:قاری محمد یونس شاہد میو مجربا ت و نسخہ جات میں اندرونی و بیرونی استعمال کی ہدایات موجود ہوتی ہیں۔عمومی طورپر۔زخموں کے لئے مرہم ۔لیپ۔ نطول۔ تریڑہ۔ بھاپ وغیرہ…