کیا نسخہ جات کے لئےقیمتی اجزا ضروری ہیںایک طبیب معمولی جڑی بوٹیوں سے اپنے نسخہ جات ترتیب دیتا ہے۔وہ قیمتی و نایات اجزا کا مطالبہ نہیں کرتا کیونکہ وہ اپنے فن میں مہارت رکھتا ہے۔قیمتی اجزاء کا استعمال ہی صحت کا ضامن نہیں ہوتا بلکہ شفاء کے لئے طبیب کی مہارت اور مرض…