مبتدی عاملین کے لئئے کامیابی کے اصولعملیات ایک فن و ہنر ہیں۔ دیگر فنون کی طرح عملیات کے بھی قوانین اور اصول موجود ہیں۔کہنے کوتو کوئی بھی عامل بن سکتا ہے لیکن کیا ہر ایک عاملیات میں کامیاب بھی ہوسکتا ہے؟۔ہمارے ہاں ہر دوسرا انسان عاملیات میں دلچسپی رکھتا ہے۔چلے وظائف کرتا ہے…