مرض کے آٹھ درجات اور ان کی شناخت تحقیقات العلامات بالمفرد اعضاء:قران کریم انسان کی مختلف کیفیات علامات کا ذکر فرمایا ہے،جیسے چہرہ سیاہ پڑنا،سفید ہونا،(عبس،تسود وجوہ،آیات)علامات ایسے نشانات ہیںجن سے حالت مرض یا حالت صحت کا پتہ چلتا ہے ۔یہ طبی اصطلاح میں علامات تکالیف کی اُن کیفیات کو کہتے ہیں جو…