مسلم اطباء کے انقلابی اقدام حکیم قاری محمد یونس شاہد میو ابن خطیب غرناطی کے ہمعصر طبیب ابن خاتمہ(م1369ء ) نے بھی طاعون پر ایک کتاب لکھی، طاعون پر مسلم اطباء کی یہ تحریریں ان رسائل طاعون سے بہتر ہیں جو یورپ میں چودھویں سے سولہویں صدی کے درمیان لکھے گئے ۔ زیر…