موتاپا اورقانون مفرد اعضاءپیش لفظرطوبت غریزی اور حرارت غریزیقارئین آپ کو معلوم ہے کہ حکماء متقدمین رطوبت غریزی کو رطوبت اصلیہ بھی کہتے ہیں جو بوقت نطفہ قائم ہوتی ہے رطوبت غریزی یا رطوبت اصلیہ اس رطوبت کا نام ہے جو چوتھے ہضم کے بعد جسم میں بنتی اور جذب ہوتی ہے اور…