محرم الحرام کی حقیقی روح۔ از حکیم المیوات قاری محمد یونس شاہد میو۔اسلامی دنیا میں عملی زندگی اور حقیقی اقدامات کو فراموش کردیا گیا ہے ۔لیکن انسانی جذبات تو جینے کے لئے کسی نہ کسی چیز کا تقاضاکرتے ہیں۔جینے کے لئے معاشرتی رنگینی زندگی کی چہل پہل کے لئے کچھ مواقع درکار ہوتے…