بچھڑنے والے یادیں چھوڑ جاتے ہیں۔ از حکیم المیوات قاری محمد یونس شاہد میو۔ صبح صبح گائوں جارہاہوں۔آج پھر مجھے ایک جنازہ میں شریک ہونا ہے۔۔زندگی کا پیہہ یوں ہی گھومتا رہتا ہے۔انسان جینے کے جتن کرتے کرتے زندگی میں کئی بار موت سے آنکھ مچولی کرتا ہے۔زندگی کا سفر نہ تو بتاکر…