میو قوم کی بیٹھک(جاڑان میںپُورتاپنو) حکیم المیوات قاری محمد یونس شاہد میوہر قوم کی اپنی ریتی رواج رہواہاں،میو قوم رسم و رواج کا لحاظ دوسری قومن سو امتیاز راکھے ہے۔جب سیت پڑے ہو تو میو پور جلاوے ہا۔ویسے پور ساراجاڑان میں بیٹھک /حویلی/ بنگلہ۔چوپال کچھ بھی کہہ لئیو ۔اُن کی آباد کاری کی…