ہیپا ٹآئٹس(سوزش جگر) اور قانون مفرد اعضاء مقدمہ قارئین ایک کہاوت مشہور ہے کہ ضرورت ایجاد کی ماں ہے جب انسان کسی تکلیف دکھ درد یا پیچیدہ مسائل میں گھر جائے تو ان مسائل کےحل کے لئے اپنی تمام تر توانیاں صرف کرنی شروع کر دیتا ہے۔مثلا دماغ بدن انسان کے ذرہ ذرہ…