تاریخ میو اور داستان میوات
پہلی قسط
تاریخ میو اور داستان میوات
Mewat
(میوات)
قسط اول۔۔۔۔
ناقل حکیم المیوات قاری محمد یونس شاہد میو
تعارف
ہمیں اس ضرورت کا بار بار احساس ہواکہ کہ ہم میئو ہونے کی حیثیت سے نہ صرف میو قوم بلکہ دوسروں کو بھی میو قوم کی تہذیب وتمدن اور تاریخ سے متعارف کرائیں اور یہ بتائیں کر میوکون ہیں؟ ۔ ان کی تہذیبی و تاریخی روایات کیا ہیں؟ اور ہندوستان کی تاریخ میں انہوں نے کیا کرداراداکیاہے؟۔ نیز یہ غلط فہمیاں ان کی تاریخ کے بارے میں پائی جاتی میں وہ قطعی طور پر دور کر دی جائیں۔ اگرچہ میوجیسی عظیم منفر دقوم کی تاریخ بیان کرنے کے لئے یہ کتابچہ بالکل ناکافی ہے۔لیکن میو قوم کی تاریخ اور حالات جاننے کے لئے جوتشنگی عام طور پر پائی جاتی ہے اس نے ہمیں مجبور کیا کہ تاریخ مئیو اور داستان میوات کی اشاعت کا انتظار کرنے کے بجائے اس کتاب کو شائع کر دیںجو موجودہ تشنگی کوبجھاسکے۔ لہذایہ مختصر وضاحتی مقالہ پیش خدمت ہے جس کو ہم نے بڑی محنت تحقیق اور جانفشانی کے ساتھ مرتب کیا ہے اور یہ تاریخ میو اور داستان میوات کا ایک حصہ ہے۔ اوراس بات کی پوری کوشش کی گئی ہے کہ جوچیز اس میں لکھی جائےوہ تاریخی طورپر صحیح ہو۔کتاچہ کی زیادہ معلومات میو قوم کی مستند تاریخ :تاریخ میو چھتری:سے لی گئیں ہیں، تاریخ میو چھتری” میو قوم کی مستند تاریخ ہے ۔ جسے محترم بزرگ حکیم عبدالشکور صاحب نے مرتب کیا ہے ۔ ہمیں امید ہے کہ ہمارے علمی و تاریخی حلقے بڑی حد تک اس سلسلہ میں مطمین ہو جائیں گے اورایک ایسی قوم کی تاریخ سے روشنا ہو سکیں گے جس کے متعلق بیشتر تاریخیں ابھی تک خاموش ہیں۔
2 Comments
Your comment is awaiting moderation.
[…] تاریخ میو اور داستان میوات […]
Your comment is awaiting moderation.
[…] تاریخ میو اور داستان میواتناکامی کیسے ہووے ہے؟ […]
Your comment is awaiting moderation.
[…] تاریخ میو اور داستان میوات […]
Your comment is awaiting moderation.
Thank you for your sharing. I am worried that I lack creative ideas. It is your article that makes me full of hope. Thank you. But, I have a question, can you help me?
Your comment is awaiting moderation.
[…] آراستہ کرکے پیش کرچکا ہے۔۔اس وقت انگریزی زبان سے اردو /میواتی زبان میں۔”مہارانا پرتاپ میواڑ کا باغی بادشاہ ” نامی […]
Your comment is awaiting moderation.
Thanks for sharing. I read many of your blog posts, cool, your blog is very good.
Your comment is awaiting moderation.
Thanks for sharing. I read many of your blog posts, cool, your blog is very good.
At the beginning, I was still puzzled. Since I read your article, I have been very impressed. It has provided a lot of innovative ideas for my thesis related to gate.io. Thank u. But I still have some doubts, can you help me? Thanks.
Thanks for visiting our website. Feel free to share your thoughts, so we can improve the post