Desire for an unfulfilled dream.2
ایک ادھورو سپنا پورو کرن کی خواہش قسط2
Desire for an unfulfilled dream.2
(dunyakailm.com)
سعد میو میموریل ورچوئل سکلر
Saad Virtual Memorial Skills.
حکیم المیوات قاری محمد یونس شاہد میو
یا وقت سب سو اہمیت کو حامل مسئلہ ای ہے
کہ نوجوان نسل کے مارے
کچھ بہتر سوچو جائے بہتر کروجائے۔۔
میو قوم کا پڑھا لکھا لوگن نے سوچنو چاہے
کہ نئی نسل کا ابھرتا ہویا میو جوانن سو کیسے کام لئیو جائے؟
کیونکہ ابھرتی ہوئی جوانی میں قوت عمل زیادہ تجربہ کم رہوے ہے۔
یہی ناتجربہ کاری انن نے دَر دَر بھٹکن پے مجبور کردیوے ہے۔
کہا ہم کوئی ایسو راستہ نہ نکال سکاہاں کہ میو قوم کا جوان اے
بھٹکنا سو بچا کے واکی صلاحیتن سو فائدہ اٹھا سکاں
اب تعلیم کی کمی نہ ہے،میو بچہ بچی اعلی تعلیم حاصل کرچکاہاں
اور نئی پود دھڑا دھڑ تعلیمی اداران کو رخ کرری ہی۔
لیکن اتنی تعلیم ہونا کے باوجود عمومی طورپے سفید پوش
اپنا خرچان نے پورا کرن میں ناکام ہاں۔
ان کے مارے کچھ تو ہونو چاہئے۔
کہ یہ مایوس جواِن کائی امنگ کے پیچھے جاسکاں۔
انن نے زندگی اور بہتر
مستقبل کی کرن دکھائی دئے۔
۔۔۔۔سعد ورچوئل میموریل سکلز ۔
یا میدان میں ایک رہنما قدم ہے۔
امید ہے یا طرز پے دیگر میو تنظیم اور ادارہ کام کرن لگ جانگا
یاادارہ میں ای سہولت دی جائے گی کہ تعلیمی اوقات
ایسا مقرر کرا جانگا۔جو عمومی طورپے دیگر مصروفیات سو الگ
اور فارغ اوقات ہونگا۔یعنی اوقات تعلیم دفتری اوقات سو
ہٹ کے مقرر کراجانگا۔
مغرب کے بعد عشاء سو پیچھےیا نماز فجر کے بعد وغیرہ
تاکہ زیادہ سو زیادہ طلباء کی شرکت یقینی بنائی جاسکے۔
طریقہ تعلیم سادہ و آسان ہوئے گو۔کم از کم ایسا ٹیکنیکلی نکات
سکھایا جانگا کہ جنتی محنت اتنو پیسہ کا فارمولا پے عمل ہوسکے
یعنی ایک دو ماہ میں طلباء دس بیس ہزار سو لیکے لاکھ سو زیادہ
کمانا کا اہل ہوجانگا۔
سیکھنا سکھانا کو عمل ساتھ ساتھ جاری رہے گو
ای تو ایک سمندر ہے جاکی گہرائی ناپنو ممکن نہ ہے
نصابی طورپےگرافکس ڈزائننگ۔ویب ڈزائننگ۔
بلاگنگ۔ڈیجیٹل مارکٹنگ۔مضمون نگاری۔
ویڈیو ایڈیٹنگ۔ایم ای آفس۔ وغیرہ
ہم نے فیصلہ کرو ہے کہ جدید ڈیجٹل ٹولز کی مدد لی جائے گی
اے آئی(AI) ٹولز کی ٹریننگ دی جائے گی۔
مثلاََ
.. ChatGPT.۔۔۔۔Google Bard AI chat
یا پھر دوسراOpenAI،ٹولز۔
اے ائی ٹولز ایسو جادو ہاں۔جو کہو گا کرنگا
ایسا جن ہاںایک کمان پے ساری دنیاسو چینزنے
تہارے آگے لا دھرنگا۔
انسو جو کہو گا کرنگا،توٖو بنانگا۔ویڈیو بنانگا۔
کوڈننگ کرنگا۔کالم لکھنگا۔کتاب لکھوا لئیو۔
اپنی پراپرٹی کی مارکٹنگ۔اٰ ی کامرس۔
تحقیق کروالئیو۔جو ڈیجیٹل دنیا میں سوچ سکو ہو
وائی کروا سکو ہو۔لیکن یا دیو اے قابو کرن کو ہنر ہم سو سیکھو
کیونکہ روایتی طریقہ سو وقت بہت برباد ہووے ہے
ہماری کوشش تو ای ہے کہ دس سو بندرہ دن میں
طالب علم میں اتنو حوصلہ پیدا ہوجائے کہ
اپنا یو ٹیوب چینل۔اپنی ویب سائٹس۔اور
اپنا دوسرا میڈیا اکائوٹن نے سنبھال سکے
یہ ساری بات صرف لکھنا کی حد تک نہ ہاں
ہم نے دوسال ان پے تجربہ کرو ہے
بہترین قسم کا نتائج سامنے آیا ہاں۔
جن لوگن نے دھیان سو ہمارا کورس کراہا
آج وے اپنی روزی روٹی میں خود کفیل ہاں
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
میو قوم کی نئی نسل کا سپنان کی تعبیر
میو قوم کو اپنی خدمت دان کرو۔۔یاد راکھاجان والا کام کرو