رمضان المبارک کی برکات کیسے حاصل کریں؟
Advertisements
رمضان المبارک میں روزہ داروں کی تعداد میں جتنا اضافہ ہوتا ہے اس سے زیادہ کرداری لحاظ اخلاقی گراوٹ دیکھنے کو ملتی ہے۔روزہ تو ایک بدلائو کا نام ہے جس سے کھانے پینے اور آرام جیسی نعتموں کے اوقات بدل جاتے ہیں تو اندازہ لگائے زندگی کے افعال و اعمال میں بدلائو کیوں پیدا نہیں ہوتا اتنے سارے نیک کام صدقات و صالحآت کے باوجود اس کی برکات سےمحرورمی کیوں ؟اس بات پر توجہ کی ضرورت ہے کہ روزہ کی غرض و غایت کے حصول میں ناکامی کیوں ہوتی ہے؟