+92 3238537640

saadyounas539@gmail.com

Share Social Media

Availability of resources and the secret to the development of the Meo nation.

Availability of resources and the secret to the development of the Meo nation.

دستیا ب وسائل اور میو قوم کی ترقی کو راز۔
حکیم المیوات قاری محمد یونس شاہد میو
کہامیو قوم کو اکٹھو ہونوجرم ہے؟
قانون فطرت ہے طاقت کچھ متفرق اجزاء مل کر ایک طاقت ور چیز بن جاوے۔کوئی بھی طاقت ور چیز بنیادی طورپے کچھ چیزن کو اکٹھ یا مجموعہ رہوے ہے۔کوئی بھی قوم وا وقت تک طاقتور نہ بن سکے ہے جب تک واکی بھکری ہوئی طاقت یکجا نہ ہوجائے۔تُکنا بھی جب اکٹھا نہ ہوجاواں پند نہ کہلاواہاں۔ہر ایک کی الگ الگ طاقت اور الگ الگ صلاحیت ہے اکیلو انسان کتنو بھی برو بن جائے۔اکیلو ای رہوے ہے جب دو مل جاواں تو دو نہ بلکہ گیارہ بن جاواہاں۔جا قوم میں اکٹھ اور یکجائی پیدا ہوجاوے ہے وائے کوئی نہ ہرا سکے ہے۔
میو قوم میں بہت گھنا لوگ باصلاحیت ہاں۔لیکن ان کی صلاحیتن کا اظہار کے مارے کوئی میدا ن عمل نہ ہے۔یا مارے یہ باصلاحیت لوگ بے کار ہوجاواہاں۔عقلمندی یا بات کو نام نہ ہے کہ صلاحیتن نے ضائع کراں بلکہ بہتری یا میں ہے کہ ان سو فائدہ اٹھایا جاواہاں۔کوئی بھی چیز واوقت تک قیمتی محسوس ہووے ہے۔جب تک کام کی رہوے۔جب بےکار ہوجاوے ہے تو اپنی اہمیت کھودیوے ہے۔

یائے بھی پڑحو

میوقوم آگے بڑھ سکے ہے لیکن


میو قوم کی ترقی یا میں ہے کہ نئی نسل کی صلاحیتن سو کام لیواں نہ کہ ان باصلاحیت لوگن نے ضائع کراں۔اگر میوقوم کوئی مشترکہ لائحہ عمل تیار کرن میں کامیاب ہوجائے تو ترقی پائون کی ٹھوکر بن جائے۔
دنیا کی ساری قومن اپنی ترقی کے مارے خام مال کی تلاش میں رہوا ہاں۔افرادی طاقت بہت بڑو ہتھیار رہوے ہے۔میو قوم کے پئے خام مال نوجوانن کی سورت میں کثیر تعداد میں موجود ہے۔اگر یائے کار آمد بنانا کے مارے کچھ ہل جُل کرنی بھی پڑے تو کونسی بڑی بات ہے۔؟۔میون میں ایک بُری عادت ای بھی ہے خرچ کرن سو ان کی جان جاوے ہے۔جو خرچ کراہاں اُنن نے روکن والا بہت بھاری مقدار میں موجود ہاں۔
لیکن کاروبار کرن کے مارے کچھ نہ کچھ تو خرچ کرنو ای پڑے ہے۔میو قوم کی ترقی نہ سہی کم از کم تم یائے کاروبار ای سمجھ لئیو۔ سرمایہ کاری ہے ۔میون میں نئی نسل کا بالک ایسا بصلاحیت موجود ہاں جو کچھ کرنو چاہواہاں۔لیکن وسائل کی کمی کی وجہ سو مجبور ہاں۔


اگر ایسا لوگن کی کفالت کری جائے مناسب انداز میں ان کو دوچار مہینہ تک تربیت دی جائے۔ہنر سکھائیو جائے،اور ان کا اخرجات برداشت کرلیا جاواں تو دو چار مہینہان میں یہی لوگ پیداواری صلاحیت کا مالک بن جانگا۔۔جن شعبہ جات میں ان کی تربیت کری جاوے ان کے مارے عملی شکل میں ورکشاپ بھی مہیا کری جاواہاں۔۔ان سو کام لئیو جاوے۔یاکام کو جو معاوضہ بنے وائی سو ان کی تعلیم و تربیت کو بندوبست کرو جاوے اور ان کو وظائف دیا جاواہاں۔۔
یہ بات ناممکن نہ ہاں ۔جو ادارہ کام کرراہاں ان سو رول ماڈل لئیوجاسکے ہے۔جو پرائویٹ ادارہ کام کرراہاں ۔یا جا انداز سو ایک فیکٹری یا کمپنی چلائی جاوے ہے یائی طریقہ سو تم میو قوم کے مارے رول ماڈل بنا سکوہو۔۔ایک بار کی کھیچل ہے ۔واسو پیچھے ای کام خود کار طریقہ سو چلن لگا جائے گو۔
رہی بات بلی کا گلا میں گھنٹی کون باندھے؟یا رقم پیسہ کا معاملہ میں کس پے اعتبار کرو جائے؟سیدھی سی بات ہے۔قوانین اور قواعد و ضوابط ایسا بنا دئیو کہ۔شخصیات کے بجائے قوانین کو زیادہ اہمیت دی جائے۔احتساب کو اعلی نظام کھڑو کرو جائے۔جو لوگ خرچہ کراں ان کو تسلی دی جائے کہ تہارو سرمیہ خاص مدت کے بعد واپس کردئیو جائے گو۔جیسے ذاتی کاروبارن نے لوگ چلاواہاں۔ایسے ای کوئی ادارہ ایسو قائم ہوجائے۔جو خام مال اے کار آمد بنائے۔اور بہترین افرادی قوت مہیا کرے۔ہنر مند پیدا کراجاواہاں۔ای کام مُفتا میں نہ ہوئے جو لوگ خدمات سرانجام دیواں ان کو مناسب معاوضہ بھی حق الخدمت کے طورپر ادا کرو جاوے۔جاسو بہتر انداز میں امور سر انجام دیا جاسکاں۔


میو قوم میں بہت سا ہنر مند زندگی بھر کا تجربات راکھاہاں۔باصلاحیت ہاں ۔اگر ان کی خدمات حاصل کری جاواہاں تو منزل قریب آسکے ہے۔ایک ایسو نظام کھڑو کرو جاسکے ہے کہ باومعاوضہ افراد میون کا کاروبارن کا بارہ مین ایسو نظام قائم کراں ۔جا کے پئے جو سکلز ہوواں ان سو دوسرعان کو فائدہ پہنچاواں۔دوسران سو خود فائدہ اٹھا واں۔ای سارو سلسلہ معاوضہ لیکے کرو جاوے۔

3 Comments

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

Company

Our Dunyakailm website brings you the convenience of instant access to a diverse range of titles, spanning genres from fiction and non-fiction to self-help, business.

Features

You have been successfully Subscribed! Ops! Something went wrong, please try again.

Most Recent Posts

  • All Post
  • (Eid Collection Books ) عید پر کتابیں
  • (Story) کہانیاں
  • /Mewati literatureمیواتی ادب
  • Afsanay ( افسانے )
  • Article آرٹیکلز
  • Biography(شخصیات)
  • Children (بچوں کے لئے)
  • Cooking/Recipes (کھانے)
  • Dictionary/لغات
  • Digest(ڈائجسٹ)
  • Digital Marketing and the Internet
  • Economy (معیشت)
  • English Books
  • Freelancing and Net Earning
  • General Knowledge ( جنرل نالج)
  • Happy Defence Day
  • Health(صحت)
  • Hikmat vedos
  • History( تاریخ )
  • Hobbies (شوق)
  • Homeopathic Books
  • Information Technologies
  • ISLAMIC BOOKS (اسلامی کتابیں)
  • Knowledge Books (نالج)
  • Marriage(شادی)
  • Masters Courses
  • Novel (ناول)
  • Poetry(شاعری)
  • Political(سیاست)
  • Psychology (نفسیات)
  • Science (سائنس)
  • Social (سماجی)
  • Tibbi Article طبی آرٹیکل
  • Tibbi Books طبی کتب
  • Uncategorized
  • War (جنگ)
  • اردو ادب آرٹیکل
  • اردو اسلامی آرٹیکل
  • اردو میں مفت اسلامی کتابیں
  • اقوال زرین
  • دعوت اسلامی کتب
  • ڈاکٹر اسرار احمد کتب
  • روحانیت/عملیات
  • سٹیفن ہاکنگ کی کتب
  • سوانح عمری
  • سیاسی آرٹیکل
  • سید ابو الاعلی مودویؒ کتب خانہ
  • علامہ خالد محمودؒ کی کتابیں
  • عملیات
  • عملیات۔وظائف
  • قاسم علی شاہ
  • قانون مفرد اعضاء
  • کتب حکیم قاری محمد یونس شاہد میو
  • کتب خانہ مولانا محمد موسی روحانی البازی
  • متبہ سید ابو الاعلی مودودیؒ
  • مفتی تقی عثمانی کتب
  • مکتبہ جات۔
  • مکتبہ صوفی عبدالحمید سواتیؒ
  • میرے ذاتی تجربات /نسخہ جات
  • ھومیوپیتھک
  • ویڈیوز
    •   Back
    • Arabic Books (عربی کتابیں)
    • Kutub Fiqh (کتب فقہ)
    • Kutub Hadees (کتب حدیث)
    • Kutub Tafsir (کتب تفسیر)
    • Quran Majeed (قرآن مجید)
    • محمد الیاس عطار قادری کتب۔ رسالے

Category

Our Dunyakailm website brings you the convenience of instant access.

Products

Sitemap

New Releases

Best Sellers

Newsletter

Help

Copyright

Privacy Policy

Mailing List

© 2023 Created by Dunyakailm