بچےسر میں پانی پڑنا
ایک دن ہمارے نزدیک ایک ڈاکٹر نے انجیکشن لگایا جو پک کر پھوڑا بن گیا ہسپتال میں اپریشن کرانے سے ٹھیک ہو گیا اب باقی جسم تو ٹھیک ہے سر بڑا ہوتا جا رہا ہے کوئی تدبیر کیئے کیا میرا بچہ ٹھیک بھی ہو جائے گایا نہیں ہم بہت پریشان ہیں
میں نے بچہ کو غور سے دیکھا تو تمام علامات غدی عضلاتی تحریک کا ثبوت پیش کر رہی تھیں میں نے بچہ کی والدہ سے پیشاب کا رنگ پوچھا تو اس نے بتایا یہ پیشاب کپڑوں میں کر دیتا ہے بتا تا ہی نہیں اتفاق سے بچہ نے وہیں پیشاب کر دیا جو تیز زرد ہلدی کی طرح تھا ایک خاص بات یہ کہ بچہ پیشاب پاخانہ کرتے وقت روتا تھا میں نے انہیں تسلی دی کہ آپ کے بچے کا علاج بہت جلد ہو جائے گا ہمارے نظریے میں اس بیماری کا نام غدی عضلاتی تحریک کی شدت ہے اور طلب اسلامی میں استقاء دماغ ہے
تجویز علاج میں خاص بات
میں نے بچہ کا علاج تجویز کرتے وقت غدی اعصابی کی بجائے عضلاتی اعصابی کرنا زیادہ مناسب سمجھا کہ نئے صفراء کی پیدائش بند ہو جائے اور پہلے سے موجود صفرا جسم میں ہی خرچ ہو کر ختم ہو جائے گا۔ کیونکہ اگر صفرا کا اخراج کرنے کی کوشش کی تو بچہ کو پہلے پا خانہ لانے پڑیں گے جس سے بچہ کمزور ہو جائے گا اور اس کے وارث گھبرا کر علاج چھوڑ دیں گے میں نے اللہ کا نام لے کر عضلاتی اعصابی ملین اطر یفل مقوی شربت انجبار تجویز کیا پندرہ دن استعمال کے بعد بچہ کو دو بار ولایا گیا تو بچہ کا سر حیرت انگیز حد تک چھوٹا ہو چکا تھا بچہ کے والدین بہت خوش تھے انہوں نے بتایا کہ بچہ اب اپنا سر قدرے اٹھا سکتا ہے کیونکہ پہلے اسے سر کا بوجھ اٹھانا بھی
مشکل
یہ بھی پرھیں
صفرا (انگریزی: Bile) اس زرد رنگ کے مادہ کو کہا جاتا جو جگر پیدا کرتا ہے۔ یہ پتے میں جمع ہوتا ہے
ہو چکا تھا جس کی وجہ سے لیٹا ہی رہتا تھا اب کچھ چلنے پھرنے لگ گیا ہے جب کہ پہلے تو ہم اسے پکڑ کر بٹھاتے ہیں بچہ کے چہرے پر سرخی اس بات کا ثبوت تھی کہ بڑھا ہوا صفرا کم ۔۔میرا مطب۔294حصہ دوم
ہو رہا ہے یہی دوا میں نے چھ ہفتے استعمال کرنے کی ہدایت کی جس سے سرکا تمام پانی ختم ہو گیا اور بچہ بالکل تندرست ہو گیا۔
تفصیل نسخہ جات
عضلاتی اعصابی ملین یہ قانون مفرد اعضاء کے فارما کو پیا کا عضلاتی
اعصابی ملین ہے گزشتہ صفحہ نمبر 93 پر آچکا ہے۔ وہاں سے دیکھ لیں۔
اطریفل مقوی
ہوالشافی: ہلیلہ سیاہ آملہ بسفانج تر بد اسطوخودوس ہر ایک ہم وزن
ترکیب تیاری معروف طریقے سے تین گنا چینی ملا کر اطریفل بنالیں تین ماشہ سے ۶ ماشہ صبح شام استعمال کرائیں افعال واثرات میں عضلاتی اعصابی ہے۔
شربت انجبار
حوالثانی انجار اتولہ، پوست انار، تول، چینی ۳ پاؤ ۔ترکیب تیاری رات کو دونوں ادویہ کو نصف کلو پانی میں بھگو دیں صبح جوش دے کر پین لیں پھر چینی ملا کر شربت
کے قوام پر لے آئیں اور پن چھان کر محفوظ کر لیں بچوں کے لئے نصف تولہ سے ایک تولہ اور بڑوں کے لئے ۵ تولہ پانی میں ملا کر پلائیں۔