تربوز کے فوائد طب نبوی کی روشنی میں
تربوز کے فوائد طب نبوی کی روشنی میں
حکیم المیوات قاری محمد یونس شاہد میو
اللہ کا بےحد و بے شمار احسان و فضل ہے جس نے علم بالقلم سے افادہ و استفادہ کی نعمت نصیب فرمائی۔اور ایسے موضوعات پر خامہ فرسائی کی توفیق دی جس سے دین و دنیا دونوں کا منافع وابسطہ ہے
انسا ن بے شمار نعمتیں اپنی ضروریات برائے کار لاتا ہے۔قدم قدم پر شکر گزاری واجب ہے۔
سعد طبیہ کالج برائے فروغ طب نبویﷺ کاہنہ نولا ہور طب نبویﷺ کے فروغ کے لئے سالوں سے مصروف عمل ہے چھوٹی بڑی 90 کے قریب کتب لکھ کرافادہ انسانیت کی خاطر ویب سائٹ پر شائع کرچکا ہے تاہنوز یہ سلسلہ جاری ہے۔
یہ کتاب۔تربوزکے خواص طب نبوی کی روشنی میں۔
رمضان المبارک کی مبارک ساعتوں میں ترتیب دی گئی تھی۔ان دنوں میواتی زبان میں قران کریم کا ترجمہ کی وائس آور کا سلسلہ جاری تھا(الحمد اللہ ان مبارک ساعتوں میں پائے تکمیل کو پہنچ چکا ہے کچھ دنوں میں یوٹیوب پر دستیاب ہوگا۔قبل از یں لکھی جاتی والی کتب نیٹ پر اپلوڈ کردی گئی ہیں ۔اس میں تاخیر کا سبب ۔نظر ثانی اوروقت کی قلت کا سامنا تھا۔
جب سے میرا بیٹا سعد یونس (تاریخ وفات9ستمبر2022)اللہ غریق رحمت فرمائے ہم سے بچھڑا ہے علمی کام لٹ سا گیا ہے۔وہ میرا بیٹا ہی نہیں بلکہ میرا علمی تحقیقات کا پاٹنر بھی تھا۔اس کی کاوشیں صدقہ جاریہ کے طورپر ہمیشہ یاد رکھی جائیں گی۔
جانے والے چلے جاتے ہیں دنیاکے کامیوں ہی جاری رہتے ہیں۔
یہ کتاب ان لوگوں کی رہنمائی کے لئے لکھی گئی ہے جو علاج و معالجہ میں غذائی طریق کو پسند کرتے ہیں۔غذا کو دوا پر فوقیت دیتے ہیں۔
سعد طبیہ کالج کی طرف سے آن لائن ہونے والی طبی اور عملیاتی موضوع پر کلاسز میں ان چیزوں کی ضرورت محسوس ہوتی تھی۔اس لئے تحریر ی مواد کا ہونا از بس ضروری ہے۔یہ کتاب افادہ عام کے لئے حاضر خدمت ہے کوئی بھی ادارہ یاشخص اسے کام میں لاسکتا ہے سب کچھ للہ فی اللہ ہے۔لیکن ہمارا حوالہ لازمی دینا ہوگا۔تاکہ آپ عملی سرقہ سے محفوظ رہ سکیں.۔امید اپنی دعائوں میں یاد رکھیں گے۔
سعد طبیہ کالج برائے فروغ طب نبویﷺ کاہنہ نو لاہور کی دو نمائندہ ویب سائٹس کام کررہی ہیں
www.dunyaka ilm.com)==www.tibb4all.com
ضرور ت محسوس کی جارہی تھی کہ طب و خمت کے ساتھ ساتھ طلباء کوفری لانسنگ۔ڈیجیٹل مارکٹنگ۔فائیور۔اپ ور۔گرافکس۔ویب ڈویلپنگ۔وغیرہ جیسی مہارتیں بھی مہیا کی جائیں۔یہ کام میرے بیٹے سعد یونس مرحوم نے یکم جنوری2022 کو اپنے جنم دن کے موقع پر ۔۔۔سعد ورچوئل سکلز ،کے نام سے شروع کیا تھا،لیکناللہ کی حکمت سب پر غالب آتی ہے۔احباب کی مشاورت سے اس کا نام سعد میموریل انسٹیٹیوٹ،رکھا گیا ہے۔ان شاللہ سعد مرحوم کا لگایا ہوا پودا ایک دن ضرور تناور درخت بنے گا۔
سعد یونس نے اپنے ادارے کے لئے یہ لوگو ڈزائن کیا تھا۔
ادارہ ہذا بساط بھر علوم و فنون کے فروغ کے لئے ہمہ وقت کوشاں ہے۔آن لائن طب و عملیات کی کلاسز بھی جاری ہیں۔ایک ماہ کی کلاس میں ایک دن عملیات اور ایک طب کا درس دیا جاتاہے ۔جنہیں ی ادارہ کے یوٹیوب چینل tibb4all.tvپر اپلوڈ کردیا جاتا ہے۔تاکہ زیادہ سے زیادہ لوگ استفادہ کرسکیں۔
خیر اندیش۔حکیم المیوات قاری محمد یونس شاہد میو ۔
مصبف کی دیگر تصنیفات و تالیفات
راقم الحروف کی ان موضوعات پر کئی ایک تالیفات پہلے سے داد تحسین حاصل کرچکی ہیں
(1)قران کریم کا میواتی زبان میں ترجمہ(2)سیر الطیبات یعنی بنات اربعہ(3) سیرت سیدنا حسن بن علی(4)حاشیہ تعلیم الاسلام(5)فضائل امت محمدیہ علیہ السلام (6) حضور ﷺ اپنے گھر میں(7)شجرہ خلفائے راشدین(7)ازواج مطہرات اور ان کے علمی کارنامے(8)جن کو رسول اللہﷺ نے دعا دی(9) دربار نبوت سےجنت کی بشارت پانے والے لوگ۔(10)کسب معاش اور اسلامی نقطۂ نظر (11)تبلیغی جماعت کا تاریخی جائزہ
طب کے موضوع پر۔
(1)غذائی چارٹ(2)تیر بہدف مجربات(3)15گھریلو اشیاء کے طبی فوائد (4)منتخب نسخے (5) قرا ن کریم سے اخذ کردہ طبی نکات (6)حاصل مطالعہ (7)تحریک امراض اور علاج (8) مدارس کے طلباء اور علماء کے لئے طب سیکھنا کیوں ضروری ہے؟(9)وضو اور مسواک کے روحانی و طبی فوائد (10)خواص المفردات یعنی جڑی بوٹیوں کےخواص(11)کتب سماوی میں مذکورہ نباتات کے طبی خواص (12)ادویہ سازی (13) جادو اور جنات کا طبی علاج (14)معجز ہ تخلیق انسانی۔قران اور طب کی نگاہ میں (15)بچے میں روح کب پھونکی جاتی ہے ؟ قران و طب کی نظر(16)صحاح ستہ میں مذکورہ طبی احادیث اور ان کی تخریج(17)طب نبوی عصر حاضر کے تناظر میں (18)صحت کے لئے6ضروری چیزیں(19)چہل احادیث فی الطب (20) فالج اورطب نبویﷺ۔(21)احادیث میں مذکورہ غذائیں اور دوائیں۔فہرست (22)احادیث مبارکہ سے اخذ کردہ طبی نکات (23)الاطعمہ والاشربہ فی عصر رسول ﷺکا اردوترجمہـ(24)التداوی بالمحرم۔ (25)طب نبوی اجتہاد و تجربہ ہے یا وحی ہے؟ (27)طب نبوی میں غذا کی اہمیت و افادیت (28) قران ۔طب نبویﷺ اور جدید انکشافات (29)قران انسان اور طب۔(30)کتاب الامراض والکفارات والطب والرقيات (31)نبض تحریکات اور علامات(32)ارنڈ کا تیل اور اس کے طبی فوائد(33)اسرار طب نبویﷺ(34)احادیث میں مذکورہ غذائی اوردوائیں ۔ (35)کتاب الفاخر من الطب لرازی جلد اول ۔نئی کمپوزنگ۔(36)قہوہ جات کااستعمال (37)ککڑ چھڈی کے طبی فوائد (38)نیم کے سحری خواص (39)طب نبویﷺ میں اعضائے جسم کی حفاظت۔نئی کتاب کا عنوان قاری یونس(40)سعد طبیہ کالج فارمیسی کے مجربات (41)کتاب التیسیر فی المداوۃ التدبیر ابن زہر۔جلد اول۔(42)گل بابونہ کے عجیب و غریب فوائد(43) اونٹ کے طبی فوائد(44)دروس الطب(45) خواص تربوز طب نبوی کے آئینہ میں(46) دست شفائی نسخہ سہ اجزائی۔(47)مع طب القران
عملیات کے موضوع پر۔
(1)جادو کی تاریخ(2)منزل اور اس کے مسنون خواص(3)قدماء کے مجربا ت (4) آپ کی ضرورتیں اور ان کا حل(5)جادو کے بنیادی قوانین اور ان کا توڑ (6)جادو اور جنات کے توڑ کے لئےعرب و عجم کے مجربات (7)تعوذات(8)آپ بھی عامل بن سکتے ہیں (9)وظائف و عملیات کے موثر ہونے کے گر۔ (10)حروف صوامت اعمال گرہن،(11)جادو کی تاریخ ،(12)میرے عملیات و مجربات ۔دروس العملیات،(13)عملیاتی ابجدیںوغیرہ
میواتی زبان میں لکھی گئی کتب۔
(1)میواتی کھانا(2)مہیری(3)اسلام اور پسند کی شادی(4)مرد بھی بِکتے ہیں۔۔۔ جہیز کے لیے(5)میو سو ملاقات۔(6)ہم کہا کرسکاہاں؟
سعدیونس مرحوم ۔
میو انٹر نیشکل کالج قصور کے پرنسپل عاصد رمضان میو سے تحقہ وصول کرتے ہوئے۔
ساتھ حکیم المیوات قاری محمد یونس شاہد میو بھی موجود ہیں
پی ڈی ایف ای بک کے بارے میں مختصر معلومات | |
---|---|
تربوز کے فوائد طب نبوی کی روشنی میں | :کتاب کا نام |
حکیم قاری محمد یونس شاہد میو | :لکھاری / مصنف |
اردو | :زبان |
(ُPdf)پی ڈی ایف | :فارمیٹ |
:سائز | |
73 | :صفحات |