تاریخ انحطاط و زوال سلطنت روما ۔ ایڈورڈ گبن
Advertisements
یڈورڈ گبن (پیدائش: 27 اپریل، 1737ء – انتقال: 16 جنوری1794ء) ایک انگریز مؤرخ،مستشرق اور رکن پارلیمان تھے۔ گبن کو
جدید تاریخ نگاری کا بانی کہا جاتا ہے
اس کی سب سے اہم تصنیف انحطاط و زوال سلطنت روما (The History of the Decline and Fall of the Roman Empire) سن 1776ء سے 1788ء کے درمیان میں چھ جلدوں میں شائع ہوئی۔ “تاریخ” (The History) اپنے نثر کے اعلیٰ معیار اور غیر معمولیت، بنیادی ماخذ کے استعمال اور مذہب پر کھلی تنقید کے باعث مشہور ہے۔ لیکن گبن کیونکہ عربی سے نابلد تھا اس لیے اسلام و پیغمبر اسلام کے بارے دیگر مستشرقین کے مواد کو ہی سچ سمجھ کر شاملِ کتاب کر لیا۔