میو قوم میں آگے بڑھن کو صحت مند رُجحان
میو قوم میں آگے بڑھن کو صحت مند رُجحان
حکیم المیوات قاری محمد یونس شاہد میو
میو قوم اپنی اور نسل کا لحاظ سے منفرد خصوصیات راکھے ہے
غلطی ،خطاء بھول چوک یا پھر طبیعت کو ٹیڑھو پن
سبن کے تکلیف کو سبب ہاں ۔
نیک نیتی سوُ ان کو کائی حد تک ازالہ ممکن ہے۔
میو قوم کو ہر اُو سپوت جانے کائی بھی شعبہ میں
کائی بھی شکل و صورت میں میو قوم کی خدمت کری ہوئے
میں دونوں ہاتھن سو واکو سلام کروہوں ۔
کچھ لوگن نے لگے ہے
میو قوم میں کوئی دھنگ کی بات نہ ہے
ممکن ہے ان کو ایسو تجربہ ہوئے۔لیکن جیسی آنکھ ہوئے
ایسو ای نظارہ دیکھے ہے۔
قدرت کو قانون ہے اپنی ہی آواز گونج بار بار سنائی دیوے ہے
اچھی آواز میںہیلو دئیوگا تو اچھی گونج لوٹے گی
ناگواری میں ہیلو دئیو گا تو وہی کچھ ملے گو۔
انفرادی بات نہ کروہوں میں اجتماعی سوچ کی بات کروہوں
جب بھی ،جا موقع بھی، قوم نے آواز دی میو قوم کا سپوت
لٹھ لیکے میدان میں کود پڑا۔
کہا میواتی زبان کو سرکاری سطح پے منوانوں
میون کا سپوتن کو تاریخی کارنامو نہ ہے؟
جانے بھی ،جیسے بھی، جب بھی، یا بارہ میں قدم اٹھانو تو دور کی بات
کائی سوچو بھی، تو واکے مارے ہماری پلک بچھ ری ہاں
ایسا لوگ ہمارا سرِن کا تاج ہاں۔۔
قوم تو مل بیٹھ کے ملنا کو نام ہے۔
میو قوم میں رسم و رواج تہذیب و تمدن کا اعتبار سو
بہت بدلائو آئیو ہے۔ارتقائی مراحل سو ساری قوم گزرا ہاں
قوم مصیبت اور مشکل حالات میں نہ مٹا ہاں
قومن میں بگاڑ آسودگی اور مال کی زیادتی کا دور میں
اخلاق و اعمال بگڑا ہاں۔
کیونکہ مشکلات میں وجود بچانو مشکل رہوے ہے
لیکن آسودگی اور مالی طورپے فروانی سو بے فکری بڑھے ہے
یہی بے فکری انسان اے گمنامی دھکیل دیوے ہے
میں نے محسوس کرو ہے میون کا کئی سپوت
مالی جانی طورپے، قوم کے مارے مال و جان سو حاضر ہاں۔
کہیں غریبن کی مدد کراہاں تو کہیں میو قوم کا نادار لوگن کے
مارےآسانی پید اکرن کی کوشش کراہاں۔
جو لوگ حوصلہ افزائی کے مارے انعام و اکرام کو اہتمام کراہاں
در اصل وے قوم کا بچان کو ترغیب دیوا ہاں
کہ اگر تم نے بھی میو قوم کی خدمت کری
تو یاکا صلہ میںتم کو بھی انعام مل سکے ہے۔
یا وقت میون کی کچھ نجی اور کچھ اعلی سطح کی تنظیم
میو قوم کا سپوتن کا کارنامان نے سہیا نے کے مارے
ایواڈ دے ری ہاں۔
ان میں میو قومی ملی یکجہتی کونسل
میو سبھا پاکستان کا مہیں سو 13 مارچ2023
اور الجبار میو ایجو کیشن فائونڈیشن کراچی انٹر نیشنل کا مہیں سو
18 مارچ بروز ہفتہ میو سپو ایواڈ دیا جارہا ہاں
خوشی کی بات ای ہے کہ۔
یہ دونوں بیٹھک پاکستان کا مرکزی شہر لاہور اور کراچی
میں کری جاری ہاں۔
کتنی خوشی کی بات ہے کہ ان بیٹھکن کو چرچا
سو ہمارا گروپ اور میڈیا بھر ا پڑا ہاں
یا وقت قوم آنکھن نے مل ری ہے
جب میو بہادر قوم ٹھیک طریقہ سو جاگے گی تو
پاکستان کا ہر شعبہ میں موجود میو اُبھر کے سامنے آجانگا
گائو ںگائوں ۔شہر شہر۔قریہ قریہ،اپنایت کو ماحول ہوئے گو
یا سو بڑی خوشی کہا ہے کہ بہت سا لوگ میو لکھنو مناسب نہ سمجھے ہا
اب لوگ فخر سو میو لکھوااہاں ۔مردم شماری نے
چاند سا مکھڑا سو دُھول جھاڑ دی ہے
اُو دن دور نہ ہے۔
جب قوم خدمت گزارن کی قدر کرے گی
ان کو احسان مانے گی۔آن والی نسل اپنا بڑان کی
تاریخ لکھنی پڑی گی۔اپنی اولاد کو بتائے گی کہ ہمارا بڑان نے
کیسے اپنو آپ منوایئو ہو۔۔۔
قومن کی زندگی میں دن مہینہ یا سال کوئی معنی نہ راکھاہاں
لیکن قوم کے مارے ہلکا پھلکا کام بھی اکٹھا ہوکے بڑا بن جاواہاں
میو قوم کو جوان پُر امید ہے۔آگے بڑھن کی قسم کھائی بیٹھو ہے
ممکن ہے آج کی کوشش کل کی تاریخ بن جائے۔
ہمارو شمار بھی ترقی یافتہ قومن میں ہون لگ جائے۔
ہمارے بھینتر اُ سب کچھ تو موجود ہے
جو ایک ترقی یافتہ قوم کے مارے ضروری رہوے ہے۔