میو قوم ایک طاقت ہے۔ اگر کوئی کام لے سکے

4 comments 2 views

میو قوم ایک طاقت ہے۔
اگر کوئی کام لے سکے
حکیم المیوات قاری محمدیونس شاہد
Meo nation is a force.If someone can work

Advertisements

میو-قوم-ایک-طاقت-ہےdunyakailm.com_.jpg
کہا خود کھڑا ہونا کے مارے

دوسران کی ٹانگ کھینچ نو ضروری ہے؟۔
میو قوم کی بہت ساری خوبی ہاں
لیکن کچھ پہلو ایسا بھی ہاں
جن کی اصلاح ہونو ضروری ہے

قانون قدرت ہے کائی بھی چیز کا دو رُخ رہواہاں
شخصیت کی تکمیل میں دونوں پہلو ضروری ہاں
موقع محل اور ضرورت کا حساب سو
ہم کائی پہلو سو اچھو تو کائی پہلو سو بُرو سمجھاہاں

اگر کوئی اِ ن باتن نے سمجھ جائے کہ کونسو پہلو کہاں استعمال
کرنو ہے اور کونسا پہلو کی کہاں ضرورت ہے
تو واکی ساری بات اچھی لگاہاں۔

میون میں مشہور ہے کہ یہ ایک دوسرا کی ٹانگ کھنچائی کراہاں
ان میں کچھ صفات ایسی ہاں جنن نے لوگ اچھو نہ سمجھاہاں
آُپ نے بالکل ٹھیک سمجھو۔ایسو ای ہوئے گو
لیکن اگر یہی صفات بہتر انداز سو کام میں لائی جاواں تو خوبی ہاں

یہ بات وا وقت زیادہ مشہور ہی یا ان کو اظہار زیادہ ہو
جب میو قوم کے مارے آگے بڑھن کا مواقع کم ہا۔

آج ہمارے پئے آگے بڑھن کا پہلی کی نسبت مواقع زیادہ ہاں
اگر کہیں کوئی ٹکرائو دیکھو جاوے ہے تو واکو سبب کم علمی
اور حالات کی اونچ نیچ ہے۔پہلے لڑائی اور ٹانگ کھنچائی کو سبب
روزی کا ذرائع ہا۔محدود قسم کی سہولت ہی۔
وا وقت یہ بات خاصیت مانی جاوے ہی
کیونکہ وقت زیادہ ہو مصروفیت اور وسائل کم ہا

آج وقت کم ہے اور وسائل اور ذائع آمدن زیادہ ہاں
یامارے اب میون نے پہلی والی بات چھوڑ دینی چاہاں
ضروری تو نہ ہاں کہ کائی دوسرا اے گِرا کے ای کھڑا ہوواں
کھڑا ہونا کے مارے بھتیری تھاں موجود ہے

دنیا بہت کھلی اور وسیع ہے۔اگر ایک جگہ مین گنجائش کم ہے تو
تھوڑا سا پائون کی مانٹی اے چھوڑ کے آگے سرَک جائو۔
ہمارا باپ دادان کے پئے زمین جوڑی کے علاوہ وسائل نہ ہونا کے برابر ہا
زمین سو آمدن پے زندگی کی گزر بسر ہی۔
بیٹھن کے مرے وہی پُور اور پین کے مارے حقہ ہو
جب بہت سی طاقت ایک تھاں میں اکھٹی ہوجائے

تو رگڑ پیدا ہوکے گرمی پیدا ہونو سائنس کو اصول ہے
میون میں طاقت اور خالص پن زیادہ ہو
طاقت کو اظہار کائی نہ کائی طریقہ سو ہووے ہے

اگر بہتر منصوبہ بندی ہوئے تو یہی طاقت ترقی میں تبدیل ہوجاوے ہے
اگر کوئی مقصد نہ ہوئے تو ای طاقت(انرجی) ضائع ہوجاوے ہے
تاریخ گواہ ہے دشمن کا مقابلہ میں جب بھی انرجی کی ضرورت پڑی
ای ساری طاقت جمع ہوکے دشمن پے ٹوٹ پڑی
بہترین نتائج سامنے آیا۔

جب کوئی مصرف نہ رہو تویہی انرجی ٹانگ کھنچائی میں لگن لگی
یہی انرجی ہی جو ہمارا باپ دادان نے دشمن کے خلاف استعمال کری
آج ہم ان کا کارنامان نے بڑا فخر سو اپنی اولاد کو سنا واہاں

اب قوم کے مارے اللہ نے بہتر مواقع مہیا کردیا ہاں۔
الگ الگ وسائل دیدیا۔کاروبار الگ الگ ہاں
تعلیم کی دولت ہے۔سرکاری عہدہ ہاں

زمین جوڑی ہے۔رہن کے مارے بہترین رہائش گاہ ہاں
بالکن نے اچھی پڑھائی کرکے اپنو آپ منوائیو ہے
بے شمار میون کا سکول و کالج ہاں۔
تنظیم اور جماعت ہاں۔
ای الگ بات ہے کہ جتنی تنظیم اور جماعت ہاں ان کی طاقت
بکھری پڑی ہاں۔ان کی فکر مین اتفاق نہ ہے۔

فکری یکجہتی نہ ہونا کی وجہ سو آج بھی میون کی طاقت
رگڑ کھاری ہے۔اگر کوئی اللہ کو بندہ یا طاقت کو صحیح استعمال کرسکے
تو میو قوم کا نصیب جاگ جاواں۔

قوم کا بڑان نے اگر یا جہت سو نہ سوچو
تو نئی پود میں سو کوئی ایسو ضرور پیدا ہوئے گو
جو یاطاقت سو کام لینا کو ہہنر جانے گو اور میون کے مارے
رحمت کو فرشتہ بنے گو۔

بھائی مخالفت ۔ٹانگ کھچائی۔غیبت چغلی چانٹی
زندگی کی نشانی ہاں۔جو یا بات کی نشان دہی کراہاں کہ
طاقت موجود ہے لیکن واکو ٹھیک مصرف موجود نہ ہے
رگڑ اور گرمائش طاقت کی علامت ہاں

گرمی ہوں پیدا ہووے ہے جہاں مشنری کا کائی پُرزہ میں
رگڑ پیدا ہوری ہے۔اگر وا پرزہ کی مرمت کردئیو گا

تورفتار بہتر ہوجائے گی۔اور کارکردگی میں اضافہ ہوجائے گو
جو لوگ میون کی کچھ کمزورین نے بار بار گنواواہاں
دراصل انکا سوچنا کو زاویہ ٹیڑھو ہے۔
پانی کتنو بھی صاف ہوئے وامیں تصویر ٹیرھی دیکھے ہے

4 comments

وقت ہاتھ سو کھسکو جاوے ہے - Dunya Ka ilm December 18, 2023 - 7:16 am

[…] بڑھن کا اور بھی طریقہ ہاں! –ایک چھوٹی سی مثال لے لئیو۔ میون کاواٹس ایپ گروپن کی بھر مار ہے۔ان میں میو سارا دن رات […]

Reply
admin December 19, 2023 - 8:38 pm

شکریہ

Reply
Tibb4all December 18, 2023 - 7:17 am

[…] بڑھن کا اور بھی طریقہ ہاں! – ایک چھوٹی سی مثال لے لئیو۔ میون کاواٹس ایپ گروپن کی بھر مار ہے۔ان میں میو سارا دن رات […]

Reply
admin December 19, 2023 - 8:38 pm

سلام

Reply

Leave a Comment

Hakeem Muhammad Younas Shahid

Hakeem Muhammad Younas Shahid

Hakeem Muhammad Younas Shahid, the visionary mind behind Tibb4all, revolutionizes education and daily life enhancement in Pakistan. His passion for knowledge and unwavering community dedication inspire all who seek progress and enlightenment.

More About Me

Newsletter

Top Selling Multipurpose WP Theme