
میو قوم کی بے چینی،کام چوری کا بہانہ۔وٹس ایپ گروپس۔
حکیم المیوات قاری محمد یونس شاہد میو۔
میو قوم جیسے خود دھڑان میں بٹی پڑی ہے۔ ایسے ہی ان کا وٹس ایپ گروپس بھی بدلتا رہواہاں۔
پچھلا دو تین سالن میں ہم نے کئی گروپس نیا بنتا ،شاندار طریقہ سے میدان میں اترتا دیکھا۔
لوگ ان میں دھڑا دھڑ ایڈ ہوا یا شامل کرا گیا۔یا عہد کے ساتھ کہ ہم کوئی اچھو کام کرنگا۔
برادری کی بھلائی کا اقدامات کرا جانگا۔یا میں صرف کام کا اور منتخب لوگ ہی شامل کراجانگا۔
نام لینو تو مناسب نہ ہے۔لیکن کئی پروپس آیا دو چار مہینہ کھیلا کودا۔ممبران نے آپس میں اختلاف کرو۔دھنگا فساد ہویا۔کچھ لیفٹ ہوگیا کچھ ریمو کردیا گیا۔
پھر گروپس رولز لکھا گیا،اخلاقیات بنائی گئی۔ہدایات جاری کری گئی۔لیکن جب کوئی بھی کام بے مقصد اور بے منصوبہ شروع کرو جائے تو واکو انجام،گروپس لیفٹنگ۔یاریموونگ رہوے ہے۔
ہم نے نوں بھی دیکھو۔لوگن کے پئے کوئی مقصد نہ ہو،صرف خود نمائی،چوہدر،اور اپنی ٹانگ اونچی راکھن کو جذبہ ہو۔
کچھ دن ٹانگ اوپنچی رہی ،پھر جن سو اوپر ٹانگ اُٹھائی ہی اُنن نے ہی ٹانگ پکڑ کےزمین پے دے مارا۔

ہم نے میوون کا ایسا گروپس بھی دیکھا ہاں۔
جنن نے بوڑھا گھوسٹ،ریٹائرڈ۔نکما۔بے کار لوگ ہنڈل کرے ہا۔کئی لوگن نے فالج ہو ،ان کو ایک ہاتھ یا انگلی ہلے ہی وائی سو کام چلاوے ہا۔
اور دھڑا دھڑ لوگن نے ایڈ کرے ہا۔مخالفن نے ریمو کرے ہا۔
میرو نام و نمبرز بھی کئی گروپن میں شامل کرا گیا،پھر یا تو ریمو کرا گیا،یا پھر،خاموشی۔یا گروپس اپنی موت آپ مرگیا۔
میری لسٹ میں بہت سا گروپس ایسا ہاں جو لسٹ میں تو ہاں لیکن اپنو وجود کھوچکاہاں۔
عمومی طورپے یہ گروپس اُن اوگن گارا لوگن کا ہا جنن نے کچھ دن ایک گروپ میں گزارا،پھر الگ گروپ بنالیو ۔
اور ممبرایڈ کرلیا،خوامخواہ ڈیڑھ اینٹ کی مسجد الگ سو کھڑی کرلی۔۔میرے پئے مشاہدات و ثبوت موجود ہاں،
ہم نے باریک بینی سو دیکھو کہ جب گروپس چل پڑاہاں تو وے گروپس کے بجائے ڈیرہ یا تھڑا بن جاواہاں،
جہاں چوہدری(ایڈمن) کی مرضی کے خلاف بولنو جرم رہوے ہے۔کائی بھی پوسٹ اے خلاف قانون کہہ کے ریمو کردئیو جاوے ہے۔
۔۔پھر جو لوگ ذہنی ہم آہنگی نہ راکھاہاں اُنن نے باقاعدہ ذلیل کراہاں۔
اپنی نجی زندگی تک پھرولی جاوے ہے۔رفتہ رفتہ یہ گروپس مقدس اور محترم بنتا جاواہاں۔
یہی وجہ ہے کہ۔میونن کا وٹس ایپ گروپس میں چند لوگ ہی ایکٹیو رہواہاں۔باقی خاموش،اور مردہ ممبرز رہواہاں۔
رہی بات بڑک مارن کی دعویٰ کرن کی تو،ہر کائی نے میو قوم کی کھاٹ اٹھا راکھی ہے۔
واکا ذہن میں ای خطب سوار ہوچکو ہے کہ واسو گھنو کام میو قوم کے مارے کائی نہ کرو ہے۔
اگر وانے اپنی ڈھال ہٹالی تو۔میو قوم دائیں بائیں ہوجائے گی۔
لیکن حقیقت ای ہے۔
چار دن کی چاندنی پھر اندھیری رات ہے
گروپس چلانا کے مارے علم،فہم،تدبر،اور واضح مشن اور نشان منزل ہونو لازمی ہے۔
مشن کی ترویج ہونی چاہئے۔لوگ آتاجاتا رہواہاں۔ لیکن شاید ہی کوئی گروپ یا نمیاد بنو ہوئے۔
گروپ چلانا کے مارے ایندھن کی ضرورت رہوےہے۔
یا ایندھن نے ایڈمن پوری کرے ہے۔اگر کوئی کاز و مشن نہ ہویو تو۔ایڈمن بھی معطل ہوکے رہ جائے گو۔
میو قوم کا نام پے بنن والا گروپس میں ای بات بار بار دہرائی جاوے ہے کہ ۔
میو قوم اکھٹی کرنی ہے،بھائی چارو ہونو چاہے۔اختلافی بات نہ کری جائے۔کائی کی دل آزاری نہ ہوئے۔
عجیب بھولا لوگ ہو!
کائی سو اختلاف نہ ہوئے۔کائی کی مخالفت نہ ہوئے۔کہا میو قوم کا لوگ بے عقل۔جانور یا بھیڑ بکری ہاں۔
جوگروپ ایڈمن سو زیادہ عقل مند نہ ہوسکاہاں۔
ایک زندہ باشعور قوم کا بارہ میں کہنو کہ اختلاف نہ کرو جائے،تو اتفاق کی کوئی بات بتادئیو۔جاپے سب اتفاق کرلیواں؟
دوسال کا تجربات بتاواہاں کہ کم لوگ ہی بامقصد گروپس تشکیل دے سکاہاں۔فضولیات کی تعداد گھنی ہے۔
کامیدہ و کارآمد لوگ کم ہی گروپس میں آواہاں۔یا کم برداشت کراجاواہاں۔
نکما بے کار،فضول لوگ زیادہ چخ چخ کراہاں۔
میو قوم کا گروپس یا تو کائی بے عزت تار تار کراہاں۔
مرن والان کی پوسٹ بناواہاں۔شئیر کراہاں۔
یا کوئی خود کی محنت سو کائی میدان میں کامیابی حاصل کرے ہے تو واکا ماتھا چوماہاں۔مبارک بادن کی لین لگادیواہاں۔
مجموعی طورپر ایک لایعنی کام ہاں ۔میو قوم کے مارے کائی کے پئے کوئی پلان ،یا منصوبہ بندی نہ ہے۔
ہر اکئی نے آڑی ترچھی لیکر کھینچ لی ہاں۔جن کو میو قوم کی بھلائی کو نام دئیو گئیو ہے۔
کوئی ایک ایسو کام اگر اُ پورو ہوجائے تو میوقوم کو کلیان ہوسکے ہے؟
کوئی بتاسکے ہے کہ اُو کہا ہے؟
اعتدال کو راستہ ای ہے کہ جاکو جو شعبہ ہے وامیں رہ کے کام کرے۔
جا بات میں تجربہ نہ ہے وامیں ٹانگ نہ اڑائے۔اپنی بے لوث خدمات قوم کے مارے پیش کرے
فیس بک،وٹس ایپ سو با ہر بھی واکی منصوبہ بندی کو کوئی وجود ہوئے۔یہی معتدل راستہ ہے
