
آگے بڑھو ۔اپنو کردار ادا کرو
حکیم المیوات قاری محمد یونس شاہد میو
زندگی میں کچھ لمحات ایسا بھی آواں ہاں،اگر ان سو فائدہ اٹھا لئیو جائے تو زندگی میں آگے بڑھن کو راستہ ملن کو چانس ملے ہے۔
ہر کوئی کہتو دکھائی دیوے ہے کہ میو قوم میں کوئی کام کرن والو نہ ہے۔اب وقت آئیو ہے کہ اپنو اپنو کردار ادا کرو جائے۔
ای بات بھی قابل تسلیم ہے کہ میو کالج بدوکے کی تعمیر میں غیر ضروری تاخیر نے قوم کا عتماد کو ٹھیس پہنچائی ہے۔جہاں تک موجودہ معلومات کو تعلق ہے،انتطامیہ اور ڈونرز کی طرف سے بہتر اقدامات اٹھایا گیا ہاں ۔اور باہمی تعاون سو ایسی فضاء قائم کرو گئیو ہے،کہ یا تعمیری کام میں ممبر شب حاصل کری جاواں ،دوسران تک معلومات پہنچائی جاواں۔دیر آید درست آئید کے مطابق اگر موقع مل رو ہے تو میو قوم اے پھرپور تعاون کرون چاہے۔
