صدائے میو ۔اجتماعی شادی ۔آنکھن دیکھو حال۔

0 comment 3 views
صدائے میو ۔اجتماعی شادی ۔آنکھن دیکھو حال۔
صدائے میو ۔اجتماعی شادی ۔آنکھن دیکھو حال۔

صدائے میو ۔اجتماعی شادی ۔آنکھن دیکھو حال۔
حکیم المیوات قاری محمد یونس شاہد میو
میو قوم کی خدمات کا مختلف درجات اور مختلف جہات ہاں۔ہر کوئی اپنا مہین سو بہتر سو بہتر کرن کی کوشش میں لگو پڑو ہے
14 فروری2026 بروز ہفتہ صدائے میو کا پلیٹ فارم سو کری جان والی اجتماعی شادین میں حاضری ہوئی۔

Advertisements


یہ شادی کئی سالن سو جاری ہاں۔لیکن میرو پہلی بار جانا کو اتفاق ہوئیو۔
میرے ساتھ صوفی عرفان انجم میو(اتحاد علماء میوات)بھی ہو۔
جب ہم پنڈال پہنچا تو بہت سادوست اور جانا پہچانا لوگ موجود ہا۔

سرور شماش شہد والا نے دیکھتے ای رول مچادی کی حکیم صاحب آگو،حکیم صاحب آگو۔۔پہنچا تو استقبالیہ ٹیم نے مان سمان کرو گلا میں مالا

پہنائی اور گروپ فوٹو بنوائیو گئیو۔
حال میں پہنچا۔پروفیسر محمد سرفراز میو جو کہ سٹیج پے اپنی ذمہ داری نبھارو ہو سو ملا۔۔
۔یائی دوران۔حافظ سلیمان طارق سو بھی ملا۔ صوفی صاحب کا ہیں خصوصی توجہ کری کہ ہم آپ کو علماء کی نمائیندگی کی دعوت دے رہاہاں۔
اپنا جو بھی موقف ہوئے پیش کرو۔۔۔واسو پیچھے ہم نے شادی کو سامان دیکھو۔واقعی حیران کن بات ہی کہ صدائے میو کا پلیٹ فارم سو اتنو بڑو انتظام قابل تعریف عمل ہو۔

ہم نے سارو سامان گھوم پھر کے دیکھو۔
بردری کا بڑا برام موجود ہا۔کچھ ریٹائرڈ لوگ گھوم پھرراہا۔کچھ حاضر سروس لوگ ابھی آراہا۔
زندگی کا بہت سارا شعبہ جات سو جڑا ہویا لوگ موجود ہا۔۔بیٹھن کو معقول انتظام ہو۔ایک مکمل شادی،بارات والو ماحول ہو۔
ہم نے دوسری جگہ جانو ہو۔انتظامیہ سو اجازت لی اور پنڈال سو نکل آیا۔
مجموعی طورپے مردن کو بیربانین سو الگ انتظام ہو۔
لوگ اپنی پنی سیٹن پے بیٹھا ہا ،کچھ چل پھررا ہا۔بالک بچہ اپنی دنیا میں کھیل کود میں مصروف ہا۔
سامان کو سیٹ اچھا میٹریل کا بنا ہا۔۔ایک گھر میں بنیادی ضروریات کو سامان موجود ہو۔
جب تک کوئی بہتر نظام نہ آئے ای بہتر انتخاب ہے۔
میرا مہیںسو یاکام میں بھاگ دوڑ کرن والان کو مبارک ہوئے۔

Leave a Comment

Hakeem Muhammad Younas Shahid

Hakeem Muhammad Younas Shahid

Hakeem Muhammad Younas Shahid, the visionary mind behind Tibb4all, revolutionizes education and daily life enhancement in Pakistan. His passion for knowledge and unwavering community dedication inspire all who seek progress and enlightenment.

More About Me

Newsletter

Top Selling Multipurpose WP Theme