پاکستان میو اتحاد کا قائدین کی پنجاب میں مصروفیات۔

0 comment 5 views

پاکستان میو اتحاد کا قائدین کی پنجاب میں مصروفیات۔
حکیم المیوات قاری محمد یونس شاہد میو
پاکستان میو اتحاد کا قائدین کو دورہ پنجاب رابطہ کا لحاظ سو بھرپور رہو۔
۔ 7فروری کو اجتماعی شادی میں شرکت کری۔رات گئے تک یا تقریب سو فارغ ہویا۔
اگلے دن8 فروری 2026 کو لاہور میں کئی ایک مصروفیات رہی۔
حاجی افضل خاں میو چیئرمین پاکستان میو اتحاد کی صدارت میں
فیروز پور روڈ پیپسی ویئر ھاؤس کا، کانفرنس ہال میں اجلاس ھویو۔ جا میں
شمس العارفین میو سینئر وائس چیئرمین

Advertisements

۔
احسان میو صدر کراچی ڈویژن۔
حاجی نور محمد نائب صدر سندھ۔
زین العابدین میو مرکزی ممبر۔
حاجی نور محمد سرپرست اعلیٰ رائیونڈ ۔

ممتاز شفیق میو کنوینئر پنجاب۔
ماسٹر جمال الدین میو۔
لائبہ عرفان میو جنرل سیکرٹری خواتین ونگ ۔
حاجی اسماعیل میو بدر پور۔
ڈاکٹر شمشاد میو۔
امجد شیر میو۔
سجاد حیدر قاضی و دیگر معززین نے شرکت کری ۔
اجلاس میں آپس کا معاملات ،لڑائی جھگڑا ن کا حل کےمارے
میو پنچائتی کونسل بنان کو فیصلہ کرو گئیو۔
حاجی نور محمد میو رائیونڈ والویا میو پنچائتی کونسل کو سرپرست اعلیٰ ھوئےگو۔
پنچائتی کونسل کا ممبران لاھور اور قصور سو لیا جانگا ۔ ممبران کا نام جلد بتا دیا جانگا
اجلاس میں دفتر کا قیام کو بھی فیصلہ کرو گئیو۔ اجلاس میں ای بھی فیصلہ کرو گئیو کہ
پاکستان میو اتحاد پنجاب کا بارہ میں ساری اطلاعات ممتاز شفیق میو کا ذریعہ سوُ دِی جاں گی ۔
10 فروری کوحاجی افضل خاں میو کی طارق شبیر میو سابقہ ایم این اے سو ان کا گھر پے ملاقات ہوئی
۔ شمش العارفین ۔زین العابدین ۔ ممتاز شفیق میو ۔ ڈاکٹر لیاقت علی میو بھی ساتھ ہا۔
یاکے علاوہ میو میڈیا کا دفتر کو دیفنس میں افتتاحی فیتہ کاٹو گئیو۔بہت سا میو جوان شریک ہویا۔
میو قوم یا وقت اپنا اپنا منتخب کامن میں پوری جدو جہد کے ساتھ لگی ہوئی ہے۔
اور ہر کائی کی کوشش ہے جہاں بھی ہے۔جیسو بھی اپنی اپنی جگہ پے میو قوم کی خد مت میں اپنو حصہ گیرتو جائے۔
جادن قوم پورا شرح صدر کے ساتھ یا بات اے سمجھ گئی کہ جہاں کوئی ہے اپنی اپنی خدمات میو قوم کے مارے کرتو جائے۔
تو کوئی وجہ نہ ہے کہ میو قوم اپنا سامن میں اور وسائل کا لحاظ سے آگے بڑھن میں کامیابی حاصل نہ کرلئے ۔
ضروری تو نہ ہے دوسرا اے گرائے بغیر ترقی نہ کرسکو ہو۔ہر کوئی اپنی دنیا راکھے ہے۔وامیں بہتر انداز سو جی سکے ہے۔
اور دوسران نے بھی سکون سو رہن دے سکے ہے

Leave a Comment

Hakeem Muhammad Younas Shahid

Hakeem Muhammad Younas Shahid

Hakeem Muhammad Younas Shahid, the visionary mind behind Tibb4all, revolutionizes education and daily life enhancement in Pakistan. His passion for knowledge and unwavering community dedication inspire all who seek progress and enlightenment.

More About Me

Newsletter

Top Selling Multipurpose WP Theme