میڈیا ایکٹیویسٹ ایوارڈپروگرام پاکستان

0 comment 52 views
میڈیا ایکٹیویسٹ ایوارڈپروگرام پاکستان
میڈیا ایکٹیویسٹ ایوارڈپروگرام پاکستان

میڈیا ایکٹیویسٹ ایوارڈپروگرام پاکستان
حکیم المیوات قاری محمدیونس شاہد میو
میو قوم مختلف انداز میں آگے بڑھن کی کوشش میں مصروف ہے۔جو سمت کائی کی سمجھ میں آری ہے۔
اُو یاپے عمل کرن کی صلاحیت راکھے ہے تو چل پڑے ہے۔عمومی طورپے جتنا بھی کام انفردای پسند و ناپسند پے کرا جاواہاں۔؎
وے قوم کے نام منسوب کردیا جاواہاں۔
۔لیکن کچھ کام ایسا بھی ہاں جن میں جیب سو خرچ کرکے میو قوم کے مارے کچھ کرن کی کوشش کری جاوے ہے۔
ای صحت مند رجحان ہے کہ اجتماعی کامن میں چندہ مہم نہ چلائی گئی۔بلکہ نوجوانان میو قوم نے باہمی اشتراک سو ایک پروگرام کرن کی ٹھانی۔
موکو فیاض احمد آف پانڈوکی نے فون کرکے دعوت دی کہ ہم نے ،نوجوانان میو قوم کا ٹک ٹاکرن کو ایواڈ دینا کے مارے ایک پروگرام ۔رحمان مارکی ایم بلاک ڈی ایچ اے فیز 5 لاہور میںدھرو ہے۔
22 جنوری2026 بروز جمعرات۔دھیرئیں 10 بجے سو لیکے دوپہر دو بجے تک کو وقت ہے

Advertisements

یاکی ترتیب کچھ ایسے بنائی گئی ہے۔
(1)میڈیا ایکٹیوسٹ ایوارڈ تقسیم
(2)میو قوم کا ہیرو کو ایوارڈ کی تقسیم
(3)سوشل میڈیا سٹارز کو ایوارڈ کی تقسیم
یائے کروان والا۔میواتی ٹک ٹاکرز،سوشل میڈیا پاکستان۔کا میونوجوان ہاں۔
یامیں شک نہ ہے کہ جوانن نے جتنی محنت یا پروگرام کی کامیابی کے مارے کری ہے۔کم ہی دیکھن

کو ملے ہے۔
دعوت نامہ کی تمام تفصیلات درج ذیل ہاں
بسم اللہ الرحمن الرحیم
دعوت نامہ
میڈیا ایکٹیوسٹ ایوارڈ پروگرام پاکستان
تعارفی عبارت
آپ کو نہایت خوشی اور احترام کے ساتھ میڈیا ایکٹیوسٹ ایوارڈ پروگرام میں شرکت کی دعوت دی جاتی ہے جہاں میڈیا ایکٹیوسٹ اور سوشل میڈیا پر مثبت کردار ادا کرنے والوں کو ایوارڈ دیے جائیں گے اور علاقہ کے معززین اور برادری کے قائدین خطاب کریں گے۔
وقت اور مقام
تاریخ: 22 جنوری 2026ء
وقت: صبح 10:00 بجے تا دوپہر 02:00 بجے
مقام: رحمان مارکی، ایم بلاک، ڈی ایچ اے فیز 5، لاہور
ایونٹ کی جھلکیاں
میڈیا ایکٹیوسٹ کو ایوارڈ تقسیم
میو قوم کے ہیروز کو ایوارڈ تقسیم
سوشل میڈیا سٹارز کو ایوارڈ تقسیم
ہم آپ کی شرکت کے منتظر ہیں

آپ کی موجودگی اس پروگرام کی شان بڑھائے گی۔

زیرِ اہتمام

میواتی ٹک ٹاکرز، سوشل میڈیا پاکستان

رابطہ برائے معلومات (نام اور عہدہ)

  1. شکراللہ میو (کوارڈینیٹر)
  2. چوہدری محمد نعیم میو (سینئر نائب صدر پنجاب)
  3. چوہدری فیاض میو پانڈوکی (چیئرمین ایم ڈی پاکستان)
  4. حاجی ابراہیم (صدر پنجاب)
  5. الطاف میو (سیکرٹری جنرل)
  6. محمد ریاض میو (جنرل سیکرٹری پنجاب)
    سوشل میڈیا لنکس
    ٹک ٹاک: chfayyazpandoki, Shakruallah Meo
    فیس بک: Fayyazpandoki, Roshan Mewat
    یا میں جتنی محنت کری گئی ہے۔میو قوم کے مارے گھر گھر گائوں گائوں پیغام پہنچائیو گئیو ہے۔
    میو قوم یا کو کتنی عزت دیوے ہے ۔کل جیتا بستا رہا تو ہم تم کو بتادینگا۔
    موئے امید ہے ای پروگرام ایک مثالی پروگرام۔اور میو نوجوانن کے مارے ایک سمت ثابت ہوئے گو
    ایک بات سو موئے بہت خوشی ہے کہ ای پروگرام ایک سوچ ہے ،ایک بدلائو ہے۔اور ثابت کرے گو کہ کوئی بھی پروگرام کائی بھی شخصیت کے بغیر کروجاسکے ہے۔کیونکہ جدید تقاضان نے جدید نسل ہی سمجھ سکے ہے۔بڈھا طوطان کو پڑھائی فائدہ نہ دیوے ہے
    دعا گوہوں کہ ان جوانن کو جذبہ میری قوم کے مارے بہتری کی سمت کو تعین کو سبب بن جائے۔

Leave a Comment

Hakeem Muhammad Younas Shahid

Hakeem Muhammad Younas Shahid

Hakeem Muhammad Younas Shahid, the visionary mind behind Tibb4all, revolutionizes education and daily life enhancement in Pakistan. His passion for knowledge and unwavering community dedication inspire all who seek progress and enlightenment.

More About Me

Newsletter

Top Selling Multipurpose WP Theme